دل داغ پے جن کو بسایا ہے وہ سمجھ رہے ہیں باتوں میں لگایا ہے ZOY@ GOOD MORNING ALL Friends
سوال دو چار پوچھے تھے مجھ سے کچھ لوگ بھی روٹھے تھے مجھ سے ZOY@
حسرت دل کی دل میں رہ گئ صاحب منزل سے آگے جا چکی ہوں ZOY@
میسر اتنی بھی نہیں پیمانے میں جتنی چھوڑ آتے تھے میخانے میں ZOY@
خبر ہر وقت رکھ رہے ہیں گھر والے پتا چل گیا ان کو بھی کنارہ کر رہے ہیں دنیا کو ZOY@
خبر ہر وقت رکھ رہے ہیں گھر والے پتا چل گیا ان کو بھی کنارہ کر رہے ہیں دنیا کو ZOY@
آۓ جنازہ روکنے والے سورج غروب ہورہا ہے جانے دے مجھے گھر آپنے ZOY@
کر رہے ہیں کنارا دنیا سے ہوں سکے تو کندہ دے دینا میت کو ZOY@
وار عشق تیرا بھی مزا بہت ہے لیکن میں بھی تکلف منہ تک نہیں لاتی ZOY@
آۓ عشق آرام سے قتل کر میرا پتا ہے مجھے کے روح تیرے ہاتھوں ہی نکلے گی ZOY@
جسم سے روح نکل گئی ہے میری لوگ دفناتے کیوں نہیں مجھے ZOY@