دل نے کہا جرم آنکھوں کا تھا آنکھوں نے کہا غلطی دل کی تھی فیصلہ کردیا سزا دونوں کو ملے گئی ZOY@
وراثت میں نہیں ملے غم یہ تو صرف دل کی ترقی ہے
آخری خواہش کا پوچھا گیا تو بتا دیں گۓ مرتے وقت محبوب پاس ہوں ZOY@
لوگ وقت بدل دیتے ہیں میں دل نا بدل سکی ZOY@
رات بھر تڑپتا رہا مریض عشق۔ سنا ہے طبیب عشق بھی کفن اوڑ کے سؤ گیا ZOY@💔
جیلوں مجرم چھوٹ جاندے ۔ عشق دے مارے چھوٹ دے نہیں ZOY@
عشق جس نے کیا ۔ پھر کہا وہ جیا ZOY@
عشق سچوں کو نگل جاتا ہے ۔بہت ظالم ہے بچوں کو بھی نگل جاتا ہے ZOY@
محفل میں بات نہیں کرتی ۔ پتا ہے مجھ کو سب جرم وفا اس لیے سوال نہیں کرتی ZOY@
دعا ہے رات کٹ جاۓ سب کی دعا صبح تک سب کے یار ان کے پاس ہوں ZOY@ GOOD NIGHT
ہوا بھی ہم سے بات کرتی ہے کہا گیا وہ جس کو تو یاد کرتی ہے ZOY@