Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

دو ٹکے کے بھی نا تھے جن پے جان وار دی ہم نے ZOY@

Zoy@-11
 

سمندر میں ٹوبنے والے کنارے پے آہی جاتے ہیں پنجرے میں صدا کہا پرندے رہتے ہیں اکثر ہوا چلنے پر دیے بوجھ ہی جاتے ہیں جب بھی محفل میں بات ہوئی محبت کی ہم وہاں سے چلے جاتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

اعلان عام کرتے ہیں کیوں کیا ایسا پھر میت سے سوال کرتے ہیں بہت یاد آتی ہے تیری قبروں سے بات کرتے ہیں بڑی مشکل سے سؤیا ہوا ہوتا ہے کوئی کیوں اسے آ کر بیدار کرتے ہیں پھول قبر پے پھینک کر احسان کرتے ہیں ارے صاحب پوچھنا یہ تھا کے آپ بھی ایسا کام کرتے ہیں ZOY@ 💔

Zoy@-11
 

اختتام عشق ہوں ہی گیا وہ کسی اور کا ہوں ہی گیا پیلا کے زہر وہ دفنانا بھول ہی گیا ZOY@

Zoy@-11
 

عقل والے بھی کمال کرتے ہیں سنا ہے بنا مطلب کے یاد کرتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

معلوم ہے وہ مجھے بدنام کرتے ہیں شکر ہے خدا وہ مجھے یاد تو کرتے ہیں

Zoy@-11
 

نشانی کیوں مانگ رہے ہوں میری قبر کی تختی پے نام تیرا لکھا ہوگا ZOY@

Zoy@-11
 

روح سے روح تک کا سفر ہے جسے تم عشق کہتے ہوں ZOY@

Zoy@-11
 

آہستہ بول وفا کے تذکرے میرے اندر بیٹھا شخص بڑی مشکل سے سؤیا ہے ZOY@

Zoy@-11
 

قاصد بھی روپڑا میری خبر سن کے آخری خط تھا لوٹ کے آئے گے ZOY@

Zoy@-11
 

سنا ہے میری شاعری درد دیتی ہے ارے پاگل یہ تو میری خبر دیتی ہے ZOY@

Zoy@-11
 

ہم جو اچانک سؤ گۓ خوش ہوں رقیب تم کیوں روپڑے ZOY@

Zoy@-11
 

آنکھ بھر کے جو دیکھا کرتے تھے آب نظر بچا کے چلے جاتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

کوچھ اس طرح کی سزا دی ہے خود کو آنکھیں جوش ماریں پھر بھی میں روتی نہیں ہوں ZOY@

Zoy@-11
 

واسطہ خدا کا ہے لوٹ آؤ نہیں تو خدا کے پاس چھوڑ آؤ ZOY@

Zoy@-11
 

میری قبر پے پھول مت لانا اگر سہ نا پاؤ میرا صدمہ تو آنکھوں میں آنسوؤں مت لانا ZOY@

Zoy@-11
 

جو دل جلا کے بیٹھے ہیں تیرے جیسے ہزار بیٹھے ہیں قسم خدا کی یہ بولتے نہیں دل کا حال لیکن یہ سب کہتے ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

بیکاؤ تھے اس لیے بیک گۓ ایک مدت ہوگئی ان کے شھر گۓ سنا ہے آب وہ کہی اور چلے گۓ ZOY@💔

Zoy@-11
 

نفرت ہوگئی ہے موت کو ہم سے منالاۓ اسے کوئی آب اور جیا نہیں جاتا ZOY@

Zoy@-11
 

وقت ک قیمت نہیں قیمت کا وقت ہوتا ہے ہمیں آج پتا چلا تیرے دل میں بھی درد ہوتا ہے ZOY@ GOOD MORNING