عشق بھی کلام کرتا ہے ہار گے ہوں مجھ سے یہی سوال کرتا ہے ZOY@💔
عشق عام ہے پر جو مخلص ہے وہ بدنام ہے ZOY@ 💔
آج تقدیر ہمیں ملا رہی ہے ایک بار پھر بلا رہی ہے دیکھ کے ہم کو بھی کہے گۓ شکر ہے تو آگئی ہے یہ آواز دل کی آرہی ہے ZOY@ 💔 GOOD MORNING
محبت بھی گناہ ہے جس نے کی ہے وہ فناہ ہے
عشق عقل نہیں پورا وجود مانگتا ہے اور میں سب کچھ گوا بیٹھی ہے اسکی یادیں کما بیٹھی ہوں دیکھ لے ایک بار آخری سانس لیے بیٹھی ہوں ZOY@ 💔 GOOD Night my friends
حسرت دل میں دبا بیٹھے ہیں کوئی اپنا ZOY@ نہیں یہ سوچ بیٹھے ہیں 💔💔
دعا ہے میری جو جس کا ہے وہی اسے آملے اس جرم کی آب سزا نا ملے کٹتی ہے کیسے راتیں انھیں اس بات کا پتہ ہی ملے ZOY@ 💔💔
خدارا کسی کے واسطے دل جلایا نا کیجیئے کسی اور کی محبت سے کنارا نا کیجیئے
محبت موت ہے پر میں مرتی کیوں نہیں? ZOY@💔💔?

طبیب سے بات کی تھی وہ بھی بول پڑا دیدار یار کر نہیں تو آپنا حساب کر۔ ZOY@ 💔 GOOD MORNING
حوصلہ کر آے دل تیرے جیسے سوا لاکھ بیٹھے ہیں کیا پوچھتا ہے تیری طرح یہ بھی روتے ہیں آب سہ بھی لے درد کو دعا کر وہ آباد رہے جہاں بھی رہے خوش رہے ZOY@ 💔?
عشق بھی ایک جوا ہے جو کسی کا نہیں ہوا ZOY@ 💔?
محنت کر لینا پر خدا کے واسطے محبت نا کرنا ZOY@
قدر کی ہے تیری یادوں کی جب بھی یہ آتی ہے تو میں زمانے کو چپ کرا لیتی ہوں ZOY@ 💔💔💔
تیری یادوں کی تجارت ہے منافع کم ہی سہی گزارا ہو ہی جاتا ہے ZOY@💔💔💔
محبت کی ہے تو احسان نا کر برداشت کر قیام نا کر تجھے نا مل سکا کوئی تو اسے بدنام ناکر ZOY@
آجائیے گا وقت پے میری میت پے صاحب میری طرح تیرا انتظار نہیں ہوگا کفن ہوگا پر تیری طرح میلا نا ہوگا تمہیں اگر آۓ میری یاد تو رو لینا مگر میری قبر پے آیے گھانا ZOY@💕💕💕
کیا کہا جدائی میں بھی جے رہے ہوں سنوں تم کمال کر رہے ہوں ZOY@
آب تیرا انتظار نہیں رہا تو آجائے میرے پاس وہ پیاار نہیں رہا سب کچھ ہے میرے پاس لیکن وہ جو رونے نہیں دیتا تھا وہ آب ذندہ نہیں رہا۔ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕ZOY@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain