Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

ہم جو دل میں دبا کے بیٹھے ہیں اسے ہی نہیں کچھ کما کے بیٹھے ہیں ایک تیری خاط سب کچھ لوٹا کے بیٹھے ہیں آپنی سانسے ہی جڑ سے اوکھاڑ بیٹھے ہیں

Zoy@-11
 

ہم جو دل میں دبا کے بیٹھے ہیں اسے ہی نہیں کچھ کما کے بیٹھے ہیں ایک تیری خاط سب کچھ لوٹا کے بیٹھے ہیں آپنی سانسے ہی جڑ سے اوکھاڑ بیٹھے ہیں

Zoy@-11
 

آپنے محبوب کے لیے دنیا بنانے والے حساب مت لینا محبت کرنے والوں سے. ZOY@

Zoy@-11
 

لوگ ہی دیتے ہیں روگ کوئی تو کرے میرا سوگ ZOY@

Zoy@-11
 

لوگ ہی دیتے ہیں روگ کوئی تو کرے میرا سوگ ZOY@

Zoy@-11
 

عشق بھی کرتے ہیں اور جیتے بھی ہیں یہ بھی خود پے ظلم کرتے ہیںZOY@

Zoy@-11
 

حد عشق ہوگیا پتا نہیں چلا بیماری کیسے پھیل گئی ZOY@

Zoy@-11
 

روتے ہیں ٹوٹ کر رات کو دل میں بیٹھا شخص سونے نہیں دیتا

Zoy@-11
 

کتنا بورنگ ہے آج دمادم ZOY@

Zoy@-11
 

عشق والوں سے مت پوچھ جاگنےکی وجہ۔ بڑی مشکل سے بیدار ہوئے ہیں کچھ خواب ادھورے چھوڑ کے ZOY@ 💕💕💕

Zoy@-11
 

خدا کرے جو میرا ہے وہ مجھے آملے اس جرم کی آب مجھے سزا ملے اس بار وہ میرے جنازے میں ملے کہتے ہیں ڈھونڈنے سے خدا بھی ملے پر مجھے میرا ہم نفس نا ملے ZOY@

Zoy@-11
 

ہر بات میں آپنی کرتی ہوں پاگل ہوں نادان ہوں پر شاعری آپنی کرتی ہوں ZOY@

Zoy@-11
 

یہ عشق والے بھی حد کیے ہوئے ہیں ہر بات پر ایک ہی ضد کیے ہوئے ہیں مر جاۓ ہم صبح تک کفن بھی ہاتھ میں لیے ہوۓ ہیں ZOY@

Zoy@-11
 

خدا کرے انسان محبت کرے لیکن دھوکہ نا ہوں ZOY@

Zoy@-11
 

مریض عشق ہوں دواء نہیں دعا کیجیئے ZOY@

Z  : رحم کیجیے آنکھوں سے نہیں خنجر سے قتل کیجیے zoy@ - 
Zoy@-11
 

رحم کیجیے آنکھوں سے نہیں خنجر سے قتل کیجیے

Zoy@-11
 

محبت بھی ایک جرم ہے اور میں مجرم ہوں zoy@

Zoy@-11
 

میں نے زہر بھی زخموں پے چھڑک کر دیکھا ہے اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں Z😭

Zoy@-11
 

اے فنا عشق کے دستور تجھے کیا معلوم۔۔؟؟؟ عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیے جاتے ہیں😭😭😭😭😭😭😭