منہ میں ذبان تو سبھی رکھتے ہیں کمال وہ کرتے ہیں جو اسے سمبھال کے رکھتے ہیں GOOD Night my friends😛
ڈاکٹر: تمھاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے؟ مریض:میکے گئی ہوئئ ہے
آپنے بھی دعا کرتے ہیں میرے مرنے کی خدا خواہ ہے جس کے ہم دعا کرتے تھے جینے کی
کہتے ہیں دل کا بوجھ ہلکا ہوں جاتا ہے دل کی بات سنانے سے پر جس کو بھی سنایا وہی ہنسا مجھ پے
دعا ہے تم ساتھ جس کے بھی رہوں خوش رہوں میرا کیا ہے لاوارث ہوں یہی تڑپ تڑپ کے مرجاؤ گی
ذندگی ہے پر تو نہیں وجود ہے پر روح نہیں آج آجانا ورنہ میں نہیں
یہ جو عشق کیے پھرتے ہیں اگر ضد پے آجائے تو جان بھی دیا کرتے ہیں
شام ہوگیی آب عشاء کی باری ہے صبح تک دفنانے کی باری ہے آجانا ٹائم پے تیری اگلی باری ہے
عشق میں شرک نا ہوں تو انسان ذندہ نا ہوں
عشق کی بازی ہے جان لینی بھی پڑتی ہے اور جان دینی بھی
چھپ چھپ کے رونے والوں کہا ہوں
میں مجبور ہوں یہی آخری الفاظ تھے اس کے😭😭😭