سنا ہے عشق میں شدت ملا دیتی ہے دونوں کو۔
محبت ہو ہی یک طرف تو کچھ بھی مل
نہیں سکتا۔
زویا ملک
کوئی کرتا ہے وفا کی تلاش۔
کوئی کرتا ہے ذندگی کی تلاش۔
ہم تلاش کر رہے ہیں آپنی ہی لاش۔
زویا ملک
سچے چاہتیں لوگ۔
پاؤں تلے روند جاتے ہیں۔
زویا ملک
احساس ختم اہمیت ختم ۔
دل بھرا اور رابطے ختم۔
زویا ملک 😥
ہر بات کہ دیتی ہوں۔
مگر کرتی نہیں۔
ظلم ہزار سہ لیتی ہوں۔
مگر کرتی نہیں۔
زویا ملک
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں۔
کیسے کہ دوں کے غم نہیں ہوتا۔
😥😥
عجیب شخص تھا دہلیز یار۔
ہر درد سہ گیا پر در سے اٹھا نہیں۔
زویا ملک
عورتیں بس طلاق کے ڈر سے ۔
عمر بھر ظلم سہتی رہتی ہیں۔
زویا ملک
محبت اور ابر جیسی؟؟آرے نہیں صاحب۔
محبت درد جیسی صبر جیسی قبر جیسی۔
مرگ جیسی۔
زویا ملک۔ ✌
محبت اور ابر جیسی؟؟آرے نہیں صاحب۔
محبت درد جیسی صبر جیسی قبر جیسی۔
مرگ جیسی۔
زویا ملک۔ ✌
محبت اور ابر جیسی؟؟ آرے نہیں صاحب۔
محبت درد جیسی صبر جیسی قبر جیسی۔
زویا ملک ✌
دل نے کہا قصور آنکھوں کا ہے ۔
آنکھوں نے کہا قصور دل کا ہے۔
ہم نے سزا دونوں کو سنا ڈالی۔
زویا ملک 😥💔
جن کو میں نا ملی ۔
جن کو میں نا ملی صاحب
سنا ہے وہ میرا نام ہاتھوں پہ
لکھا کرتے ہیں۔
زویا ملک
جب آئینہ دیکھنا تو سوچ نہ۔
کہ جسم کب تک ایسا رہے گا۔
زویا ملک
اگر اس بار بھی وفا نا ملی صاحب۔
تو کہ دیں گے دنیا کو خدا حافظ۔
زویا ملک 💕💕💕💕💕
میں جنگ میں بھی ہتھیار نہیں اٹھاؤ گی۔
تو کہی دیکھے تو سر قلم کر دینا۔
زویا ملک
نوٹ۔۔ بے غیرت لوگ میری پوسٹ سے دور رہیں۔
طوفان میں کشتیاں اور
گھمنڈ۔۔ میں ھستیاں ڈوب جایا کرتی ہیں۔
زویا ملک
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے۔پھر تم کہے۔ پھر تم سے کہے
کون ہوں تم۔
زویا ملک
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے۔پھر تم کہے۔ پھر تم سے کہے
کون ہوں تم۔
زویا ملک
ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال رہتا ہے۔
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے خود کیوں
تنہا رہتے ہیں۔
زویا ملک💕💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain