مرد بیشک پچاس لڑکیوں میں خوبصورت ترین لڑکی منتخب کر لے
شادی کے چوتھے ماہ احساس ہو جاتا ہے
باقی انچاس ذیادہ خوبصورت تھی۔
😄😄😄😄😄😅😅😅😅😄😜✌
مرد بیشک پچاس لڑکیوں میں خوبصورت ترین لڑکی منتخب کر لے
شادی کے چوتھے ماہ احساس ہو جاتا ہے
باقی انچاس ذیادہ خوبصورت تھی۔
😄😄😄😄😄😅😅😅😅😄😜✌
اچھی بیوی اور چڑیل دونوں ایک جیسی ہوتی ہیں
کیونکہ
ان کی باتیں تو سب کرتے ہیں لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں
😄😄😄😄😄😄😂
دل تو بہت دور کی بات ہے
میں تو آپنے حصے کے سموسے بھی نا دو
😄😄😄😄😄😡
دل تو بہت دور کی بات ہے۔
میں تو آپنے حصے کے سموسے بھی نا دو
😄😄😄😄😅
سنو۔ کچھ دن میری زندگی گزار کے دیکھو۔
💔اگر تم جی گۓ تو مجھے مار دینا
زویا ملک
پیار جھوٹا سہی دنیا کو دیکھانے آ جا۔
تو کسی اور سے ملنے کے بہانے آ جا۔
VV NICE
انسان اس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے۔
جب کسی کو دیکھنے کے لیے تڑپ رہا ہو۔
زویا ملک 💔💔
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں۔
آج تم آپنی پسند کا شعر سناؤ۔
زویا ملک💔💔
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں۔
اے محبت تیرا جواب نہیں۔۔۔
زویا ملک💕💕💕
کبھی سینے سے لگا کے سن وہ دھڑکن۔
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی
ہے۔
زویا ملک💕💕💕💕💕💕
قصہ محبت آب نہ پوچھوں ہم سے۔
ہم محبت کی دنیا سے وفات پا چکے ہیں۔
زویا ملک
تجھ سے بات کرو تو سکون ملتا ہے۔
ورنہ اس دنیا میں کہاں کچھ ملتا ہے۔
زویا💕💕💕💕💕💕
تم جو کہتے ہوں تو مان لیتے ہیں کہ۔
فرشتے ہی جان لیتے ہیں۔
زویا
دن تو گزر جاتا ہے اس شھر کی رونقوں
میں سب کا۔
مگر ہر شام کچھ لوگ کچھ لوگوں کو بہت
یاد کرتے ہیں۔
زویا
قصہ محبت آب نہ پوچھوں ہم سے۔
ہم محبت کی دنیا سے وفات پاچکے ہیں۔
زویا ملک
آب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی۔
دونوں گھڑیاں اتار پھینکیں گے۔
زویا ملک
تم جہاں جاؤ وہاں قہقہے پھوٹیں۔
ہم لوگ صرف بیٹھ کے رونے کے لیے آۓ
ہیں۔
زویا ملک💔