میں نے عشق کے بہت سے انجام دیکھے۔ کہی آنکھوں میں آنسو تو ۔ کہی ہاتھوں میں ہاتھ دیکھے۔ بند کمرے میں روتے جناب دیکھے۔ سولی پے لٹکے کئی جوان دیکھے۔ زویا ملک GOOD MORNING
آج موسم کا غرور تو دیکھوں ۔ جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہوں۔ زویا ملک
سلامت رہے غرور ان کا ۔ ہم تو ویسے بھی دیوانے ٹھہرے۔ زویا ملک
تمہیں چاہوں تو ایک پل میں خرید لوں بس زرا میری کمیٹی نکلنے دو۔😁😁
بس جاتے ہیں اجازت لیے بغیر۔ وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے۔ زویا
تھوڑا انتظار ہی کر لیتے ۔ میرے دن برے تھے دل نہیں۔ 💔زویا ملک
مثل لباس ہوۓ ہیں لوگ۔🗿 ایک اوڑھا ایک چھوڑا۔۔۔💔 زویا ملک
ایک میری ہی یاد سے پرہیز ہے تم کو۔ نہ جانے کس حکیم سے دعا لیتے ہوں۔ زویا ملک
واللہ کیا منظر ہوگا۔ تم تمہارے آنسو میری میت😯 زویا ملک
جو ہرگز نا چھوڑی جائے۔ وہ محبت ہوں تم جاناں۔۔۔💔 زویا ملک
چلو آپنا مذاق آڑئیں کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتے ہوں گے۔ زویا ملک
ایک تعلق بچا نہیں پاۓ💔 ایک رنجش کی مار نکلے ہم😢 زویا ملک
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے۔ پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہوگیا۔ زویا ملک
ذوق احساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر۔ اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے۔ زویا ملک GOOD MORNING
تیری آرزو نے مجھ پے قہقہے لگائے۔ میری بےبسی نے مجھ پر تالیاں بجائیں۔۔ زویا ملک
مرشد ہمارے شھر میں حکیم مر گۓ مرشد ہمارا مرض لاعلاج رہا۔💔 زویا ملک
تو کرونا سے سہما ہوا لڑکا ۔ میں ماسک جیسی حفاظتی لڑکی۔ زویا ملک