لوگوں سے میری حالت دیکھی نہیں جاتی۔ مجھ سے اور تنہائی جیلی نہیں جاتی۔ آۓ طبیب آب زہر دے مجھ کو تیری دواء اور سانس لی نہیں جاتی۔ I MISS YOU W❤ Zoy@ m@lik
کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی۔ زمین پر پرندے بیٹھے رہے تمام رات۔ I MISS YOU W💔 ZOY@ M@LIK❤
کس کس کو صفائی دو۔ بس غلط ہوں بے وفا ہوں سیدھی سی بات ہے۔ ZOY@ M@LIK
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا۔ تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے۔ I MISS YOU W❤ ZOY@ M@LIK💔
بہت مشکل تھا تجھے الوداع کہنا۔ کاش ہم اس وقت بے زبان ہوتے۔ ZOY@ M@LIK
کہانی میں نیا موڑ آجائے گا۔ جب جنازہ میرا کندھوں پے اٹھایا جائے گا۔
آب اور نہیں کوچھ چاہیے۔ آب موت ہی مجھے چاہیے۔ ZOY@ M@LIK
زہر نیند کی گولیاں چاقو پنکھا ۔ ناجانے کیا کیا سوچتی رہتی ہوں۔ ZOY@ M@LIK