Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے۔
ان اشکوں سے بھی ایک کام لیا جاتا ہے۔
تو آب بھی کہے مجھے بے وفا تو کوئی
بات نہیں۔
ہر سجدے میں تیرا نام لیا جاتا ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

بچھڑ گۓ ہم جو جو لڑائی ہوگئ۔
یہ ہوا کسی دشمن نے اڑائی ہوگی۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

گردش کر رہا ہے میری موت کا ستارہ۔
مرشد آج ہمیں شعر نہیں سورتیں لکھ دو۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

سکون جیسے کہتے ہیں۔
زویا
ہم اسے موت کہتے ہیں
ZOY@ M@LIK

ZOY@ M@LIK
Z  : ZOY@ M@LIK - 
Zoy@-11
 

کوئی ہے دلاسا دینے کو۔
آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

شکر کرو جو ہم درد سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں۔
ورنہ کاغذوں پر لفظوں کے جنازے اٹھتے ۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

میں نے آنسو سے پوچھا بہتے کیوں ہوں۔
آنسوں نے کہا ہم سے نہیں دل سے پوچھو۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی
یادیں۔
ناجانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔
مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

میری آنکھوں کی اداسی کو محسوس تو کر۔
میں سب کو ہنسا کر رات بھر نہیں سوتی۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تم میری باتوں کا جواب نہیں دیتے تو کیا
ہوا۔
آؤ گے جب میری قبر پر تو ہم بھی ایسا
ہی کریں گے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

کبھی آنسوؤں کبھی سجدے کبھی ہاتھوں
کا اٹھ جانا
خواھشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

اس کے لب اور وفا کی قسم
ہاۓ کیا قسم تھی خدا کی قسم۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

میرے اندر اتنی تھی تاریکی۔
آکے آسیب ڈر گۓ مجھ میں
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

آب وہ کسی اور سے کہتا ہوں گا۔
تم سے بچھڑوں گا تو مر جاؤ گا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تصویر تیری دیکھ کر کب تک صبر کرو۔
آنکھ بند کرو تو دل کا کیا کرو۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

بہت مشکل تھا تجھے الوداع کہنا۔
کاش ہم اس وقت بے زبان ہوتے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

کٹ گیا درخت مگر تعلق کی بات تھی۔
بیٹھے رہے زمین پر پرندے ساری رات۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہوں نا
تو آپنا سمجھو سب سمجھ جاؤ گے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
مگر تیرا لہجہ لاجواب کر گیا مجھے۔
ZOY@ M@LIK