Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

وہ جا رہا ہے چھوڑ کر
کوئی واسطہ دوں یا راستہ دو
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

زہر نیند کی گولیاں پنکھا چاقو
پتا نہیں کبھی کبھی میں کیا سوچتی رہتی ہوں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

کیا ہم بخشے جائیں گے۔
جو ہر نماز کے بعد دعا میں مانگتے ہیں
کسی نامحرم کو۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

ہر رشتہ بےزار ہے مجھ سے۔
آب تو واجب ہے مر جاؤ میں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے۔۔۔
میں تجھے سامنے سے دیکھوں گی تو مر جاؤ گی۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

ہم نشین کسی روز ہم بھی وہاں ہوں
گے جہاں
تیری دستک اشارہ نہ صدا جائے گی۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

خاک ہوجاتا ہے انسان ۔
خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

آۓ مقدر مجھے ترساۓ گا آخر کب تک؟
یا میری بات سمجھ یا مجھے پاگل
کردے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی
طرح۔
.آپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

ایک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے
دیکھا میں نے۔
اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ
نا تھا۔
ZOY@ M@LIK GOOD MORNING

Zoy@-11
 

عشق ایک بدعا ہے میاں۔
جو ہمیں لگی ہے اور خوب لگی ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ۔
جو آپ کو جاۓ نماز تک لے آتے ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا شخص۔
کسی روز کمرے میں مردہ ملے گا۔

Zoy@-11
 

زندگی میں لوگ دکھ کے سؤا دے بھی
کیا سکتے ہیں۔
مرنے کے بعد کفن دیتے ہیں وہ بھی رو رو کے

Zoy@-11
 

سمجھایا۔ للچایا۔ دھمکایا
دل تو دل ہے باز نا آیا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تم جو کہتے ہوں تو مان لیتے ہیں۔
کہ فرشتے ہی جان لیتے ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

جن سے خفا تک نا ہوتے تھے۔
ان سے جدا ہوگئے ہم۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

دیجیئے بدعائیں جی بھر کر۔
اگر ہم مر گۓ تو آپ کا شکریہ۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی
ہوں۔
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

سچ کہا تھا میرے استاد نے تو بہت
نالائق ہوں۔۔۔۔
پوری رات گزر جاتی ہے ایک شخص کو
یاد کرتے کرتے۔
ZOY@ M@LIK