Damadam.pk
Zoy@-11's posts | Damadam

Zoy@-11's posts:

Zoy@-11
 

وہم آدھی بیماری ہے۔
اطمینان آدھی دواء ہے۔
اور صبر شفاء کی ابتداء ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

مجھے آج بھی یاد ہیں اس کے آخری الفاظ۔
کہ جی پاؤ تو جی لینا ورنہ مر جاؤ تو
اچھا ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

اسے کہنا۔ جفت اور طاق کا نہیں ہم سے
کوئی واسطہ۔
ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی تقسیم
ہوئے اور بکھر گۓ
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن میں آ گرا
ایک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

سنا ہے کہ مسجد ہے ان کے گھر کے ساتھ۔
اچھا ہے ہماری موت کا اعلان تو سنیں گے
وہ غور سے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

آج آپنی آواز سنا دو۔
صبر پھر کبھی آزما لینا میرا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

خود آپنے ہی پاؤں پکڑ کے میں نے
آپنے کیے کی مانگی ہے معافیاں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

لاش ساحل پہ آگئی لیکن
عشق ڈوبا رہا سمندر میں
ZOY@ MALIK

Zoy@-11
 

نہ فکر کوئی۔ نا جستجو ہے
نہ خواب کوئی ۔ نہ آرزو ہے۔
یہ شخص تو کب کا مر چکا ہے۔
تو بے کفن پھر لاش کیوں ہے۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

اس طرح سے رویا ہے کوئی دیر تک۔
جیسے کوئی بچہ یتیم ہوگیا ہوں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

تیرے عشق میں دیکھ کیا کیا کر بیٹھے۔
خدا نواز رہا تھا زندگی ۔
ہم موت کی التجاء کر بیٹھے۔
ZOY@ MALIK

Zoy@-11
 

حالات پریشان نہیں کرتے۔
خیالات مار دیتے ہیں۔

Zoy@-11
 

حجاب پہن لیا ہمیں برباد کر کے۔
پرندے مار ڈالے سبھی آزاد کر کے۔

Zoy@-11
 

حالات پریشان نہیں کرتے۔
خیالات مار دیتے ہیں۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

حجاب پہن لیا ہمیں برباد کر کے۔
مار ڈالے پرندے آزاد کر کے۔
ZOY@ M@LIK

Social media post
Z  : POST by ZOY@ MALIK - 
Zoy@-11
 

مجھ سے مت روٹھنا میری جان۔
مجھے منانے کا ہنر نہیں آتا۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

عشق جس کو طلاق دے ڈالے۔
اسکی ساری حیات عدت ہے۔
ZOY@ M@LIK ✌

Zoy@-11
 

!!!ایک بھی کام کی نہیں نکلی۔۔۔۔
!!ہاتھ بھرا پڑا لکیروں سے۔۔۔۔۔۔۔۔
ZOY@ M@LIK

Zoy@-11
 

دل سے رخصت ہر ایک کی امید ہوئی۔
آج ہم غمزدوں کی عید ہوئی۔
ZOY@ M@LIK