Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

jisko mere posts se problm hai wo mujhe unfollow kr de shukrya khush rahe apny ghar main 😝😝😝☺️☺️🥰

Zoy@17
 

-" ٹھہرو...! آمین کہتے جانا.
الله پاک ہم سب کو قیامت والے دن حضور ﷺ کی شفاعت نصیب کرے...😇
آمین...🤲🥀

Zoy@17
 

مسکرا کر دیکھنا عادت ہے میری..☺️
آپ ناز مت کیجئے آپ پر نہیں مرتے 🔥

Zoy@17
 

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "❤

Zoy@17
 

سجدوں سے تعلق بناؤ"❤️📿
دنیا داری میں فقط گناہوں کی لذت ہے!!🙌🙂
🦋🌸

Zoy@17
 

ہر وقتـــ تصــور میــں مدیـنـــے کــی گلــی ہــو ۔✨❤

Zoy@17
 

🌖 چاند بھی عجیب چیز ہے نہ😒
جس میں بچپن میں ماموں
اور جوانی میں جانو نظر آتے ہیں 🙄😒😹.

Zoy@17
 

مجھے اپنا ایک خواب حقیقت بنانا ہے 😊💗
زندگی کا ہر لمحہ آپ کے ساتھ گزارنا ہے 😍❤️
#zoya jani😍

Zoy@17
 

ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥

Zoy@17
 

یا اللّٰہ پاک اپنے پیارے آقا نبی کریم حضرت مُحمّد مصطفیٰ ❤️ ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ کے صدقے مجھے اور ہر مسلمان بہن بھائی کو ڈھیروں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔۔۔۔
آمین ثم آمین 🤲

Zoy@17
 

قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی لیکن
محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا"🙌❤️

Zoy@17
 

✨🖤________________⁦(◔‿◔)⁩_______________🖤✨
🥲🥲
"_لوگ مجھ" سے" مل٫کر "بچھڑ جاتے ہیں__"🖤🔥
"_اس لئے میں" لوگوں" سے دور رہتی ہوں_____"!🍃✨
🥲🥲
"_مت سمجھو کہ آتے نہیں آداب ملاقات مجھے___"!🖤
"_خلوص کی بندی ہوں، عادت سے مجبور رہتی ہوں"🎀🌸
🥲🥲
"________جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا__"🖤
"_اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں"✨👑
🥲🥲
"_لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض"🔐🥀
"___کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں___&"🔥🖤
🥲🥲
"___ہر وقت کھوئی رہتی ہوں خود کی تلاش میں"🍃🌸
"___بہت تھک گئی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں__"❤️🔥😞
اپنوں سے دور رہتی ہوں__"🔥🖤😞🥲🥲🥲🥲🥲🥲

Zoy@17
 

کہ مر شد❤️✨🌍
شہزادی تو نہیں ہو میں❤️✨🌍
لیکن جس کا بھی ہاتھ تھاموں گی❤️✨🌍
اس کو شہزادہ ضرور بنا دوں گی ❤️✨🌍
•❤️

Zoy@17
 

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه و برکاته
Subha bkhair❤
🌿سوچتی ہوں کہ اللّٰہ نے ہمیں اتنا نوازا ہے کہ اگر پوری زندگی بھی ہم سجدے میں گزار دیں .....تو پھر بھی اس کی ایک نعمت کا ایک فیصد بھی شکر ادا نہ کرسکیں گے ...!! ❤️🌿
💞Alhamdulilah 4 everything 💞

Zoy@17
 

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمجید۔♡
♡________جمعہ مبارک________♡

Zoy@17
 

وہ دن اچھے تھے جب روٹھے ہوئے اپنوں کو منانے کے لیے دل سلگتا تھا___

Zoy@17
 

دليون رنجائڻ ۾ رڳو غير شامل نه ھئا
بخاري ✨
ڳوڙھا جڏهن به ڳڙيا کلندي پنھنجا به ڏٺم
سڀ منهنجو دوستو شامل هيو

Zoy@17
 

🔥لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ....!!💥
🔥کچھ لوگ بھول گئے ہیں #انداز ہمارا..💥🥀 zoya jani

Zoy@17
 

کہ مرشد اس قدر چاہت ہے مجھے اس سے ۔۔😍😍
جیسے دنیا کی آخری لڑکی ہو۔۔🥰🥰🥰🥰

Zoy@17
 

میرا ماننا ہے کہ
دوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے عزت نہیں 🙂🥀🦋