اسلام علیکم اگر میری وجہ سے کبھی آپ کا دل دکھا ہو تو مجھے معاف کر دینا سچے دل سے ✨💫✨ میرا کریم اللّٰہ ✨ آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر اپنا فضل وکرم فرمائے 🤲🥰🥰اور ہمیشہ سکھی رکھے خوشیاں مبارک ہوں آپ کو 🤲🥰🥰 آمین یا رب العالمین 🥰🥰 شب برات مبارک ہو ✨ 💫✨
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ، آج رجب المرجب کی 27 شب معراج کی بابرکت رات ہے خوب خوب عبادت کریں خوب اللّہ تعالیٰ سے رحمت و مغفرت کی دعائیں کریں ایک دوسرے کو معاف کریں ۔ مجھے بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا میرے کسی قول و فعل سے دل دکھا ہو کوئی دل آزاری ہوئی ہو تو مجھے معاف کردیجیے گا اللّہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت رات کے طفیل معاف فرمائے آمین😭😭😭🤲🏻🤲🏻 خوب خوب ایصال ثواب کیجیے اپنے مرحومین کو خصوصی دعاوں میں یاد رکھیے گا کل کا روزہ رکھنے کی بھی نیت فرما لیجیے🥰 جزاك اللهُ خیرا کثیرا
کار سے چوزہ🐥 ٹکرایا اور بے ہوش ہوگیا. ایک آدمی نے اٹھایا اور گھر لے آیا اور اسے پنجرے میں بند کر دیا, جب چوزے کو ہوش آیا ۔ ۔ تو بولا : ہاۓ اللہ جیل ہو گئ لگتا ہے کار والا مر گیا ہے.😀😀😀 لو کر لو گل۔😂🐥🐥 معشومیت😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 🙂✌️