سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔ اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ آپ کو پسند نہیں کرتی پو سٹ پر کمنٹ کرنے والی عورت آپ کو جاننا نہیں چاہتی اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی
سوشل میڈیا ذاتی جان پہچان کے لیے نہیں
یا پھر ذاتی ڈیٹنگ کہ لیے نہیں ہے
بلکہ دانشورانہ واقفیت کے لیے ہے۔♥️
🌼
سزا ته
دوزخ ۾ به آھي .
پر دنيا جي تڪليفن
جو انداز ئي الڳ آ
🖤🖤🖤
ہر چیز ختم ہو جائے گی
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا
ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ❣
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّکۡرَ وَ اِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۹﴾
ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ☝️♥️
ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ
اے اللہ ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما..✨❤️🌹
Z🄾Y🄰
*کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو آپ اُسے ہمیشہ خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے
ہٹ جائیں، زندگی سکون سے گزرے گی..!!🙏🏻
💔🥀*"حیا آنکھوں میں ہو تو"❤️ پردہ دل کا
ہی کافی ہے___❤️
(بے حیا) آنکھیں۔ ہو تو اشارے نقابوں میں بھی ہوتے ہیں۔💯😊
#
____ 🎩
.*"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🖤*
ہوگا مشہور حسن شہزادیوں کا زمانے میں مگر
کلا سوٹ پہن کر ہم بھی کمال لگتے ہیں ____🦋❤️
*الله جو ٺاهيل هر شخص مڪمل ۽ خوبصورت آهي بس خامي ۽ ڪمي اسان جي اخلاق ۽ روين ۾ هوندي آهي🌹💕🌹*
لوگ تو زُلفوں کے اسیر ہوتے ہیں.
مگر وہ تو میرے حجاب پر دل ہار بیٹھا ہے❤
#_zoya ✨🥀
"_ ہمــّْ͢ـــاری اِڪ مســــّْ͢ــڪراہٹـــ پــّْ͢ـر زمـــّْ͢ـانــّْ͢ـــے وارے جــّْ͢ــائــیــّْ͢ــں♥️😍
ہـــّْ͢ـم اتنــــّْ͢ــے دلڪــش ہـیــّْ͢ــں ڪـہ ہـمــّْ͢ــارے صـدقـــّْ͢ــے اتارے جائیــں❤️😻
ساتھ صرف رب دیتا ہے🥀✨
ساری برائیاں جان کر بھی🙂❤
*هڪ تُون ۽ هڪ تُنهنجِي مُحبت.❤️*
*بس اِنَهِي ٻِن لفظن ۾ آ زندگي مُنهنجِي..!!🥰✨
