میرا سب لڑکوں سے ایک سوال ہے کہ لڑکیاں نقاب میں زیادہ اچھی لگتی ہیں یا نقاب کے بغیر 💯💚
گھر میں بےعزتی ہونے کے بعد
کون سا گانا سننا چاہیے
دانشمند حضرات رہنمائی فرمائیں...😕🙄
#__✨🥀

جــؔـو ســؔـاتھ رہ ڪــؔـر نــؔـہ سنــؔـوار سڪــؔـے💯
وہ خــؔـلاف ہــؔـو ڪــؔـر ڪیــؔـا بــؔـگاڑ لــؔـیں گــؔـے🙂 🌸
میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا🥰
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ🥰
اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے ،
تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا..🙂
عزت کرنا سیکھئے جناب!
محبت کا کیا ہے محبت تو ہوتی رہے گی 🌸
انسان ہر شہ کے بغیر رہ سکتا ہے,
مگر اللہ کی محبت کے بغیر نہی رہ سکتا,,❤

جو مزہ قران میں ہے وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں 🥹
کبھی اس کو دل سے محسوس کر کے تو دیکھو ...
کبھی اس کو خود سے ریلیٹ کر کے تو دیکھو🥹
کبھی اس کی گہرائ میں جا کر تو دیکھو 🥹
ڈوب نہ جاو تو کہنا🥺♥️✨
یہ دنیاوی دھوکے پھیکے نہ پڑیں تو کہنا♥️✨
🌹🌹

خواھشون ئي زندگي جو سڪون کائي ویندیون آھن
اگر پنھنجو ھمدرد ڏسٹو آھي ته آئیني ۾ پاٹ کي ڏسو..!!
💕

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔😏😏😏
🥰
دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا 😊
مگر " مختصر " سنو....!! 😍
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!❤❤
عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی
خدا کے بندے ہیں
خدا تھوڑی ہیں______________🖤❤
#💯🔥💢
✨💫♥ 💝🍀
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🤲༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊❤️🔥༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌹༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🌬️༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🎋༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🪔༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊🎻༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊
#
