ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی حضرت عمر نے بیس بدل کر پوچھا اکیلی جا رہی ہو تمہیں در نہیں لگتا تو وہ عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہوگیا یہ تم خود عمر ہوورنہ عمر کے ہوتے کسی میں جرات نہیں کے وہ راہ چلتی عورت سے سوال کرے ❤🥰💯
*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ* *"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"* *(القرآن، سورة النمل،62)*🦋❤️
"انسان کے "#کردار کی دو #منزلیں ہیں۔____ "دل میں اتر جانا "یا" دل سے"اتر جانا"____ "اور پھر "#مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں___ کسی کے #نام پہ سب لِکھنا___ #مگر اُس کا #نام نہ لِکھنا_
💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞😘 💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞😘 💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞😘 💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞😘 💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞😘 💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞😘 💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞😘 💞 💕😘 💕تم صرف تم ہو____ زندگی میری💕😘 💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو💞💯,,,,,❤️zoya❤️
✨♥️ _*اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے، تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو، رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں،*_ 💕 •┈•❀•🍃••🍃•❀•┈• ✨♥️ *اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں.* 💕naz
**یا ربی!*🥺🤎 *ہمت دے کچھ کرنے کی,* *خود کو تیری راہ میں تھکانا چاہتی ہوں..!* *نۓ اٹھنے والے فتنوں سے خود کو اور دوسروں کو بچانا چاہتی ہوں,* *تیری جنت تک رسائی چاہتی ہوں,* *یا ربی!*🥺 *نہیں دیکھ ہوتا یہ سب اب بس کچھ کرنا چاہتی ہوں..!!* *مرنا تو ہے مگر میں تیری راہ میں چلتے چلتے فنا ہونا چاہتی ہوں۔* 🖤🦋
*❤ حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے* *کل تو کل تھا__________بتاؤ آج کیسا ہے* *ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن* *تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے * ✨🦋
"میرے خیال میں سب سے زیادہ اداس لوگ ہمیشہ لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ کتنا برا محسوس کرتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور ایسا محسوس کرے۔"🥲😢🥺😭🪶