Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

اللہ ہر بیٹے کا خواب سچا کرے 🥀⁦❤️⁩
اور ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے 🥀⁦❤️⁩

Zoy@17
 

⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
اور کچـھ وعـدے تـو عمـر بھـر کـے لئـے ہـوتـے ہیـں۔۔اللّٰـہ پـاک سـے دعـا کـرتـی ہـوں کـے ہـم سـب کـو بھـی اپنـے محـرم کـے سـاتـھ حـج نصیــب فـرمـاے۔ آمیــن🤲✨
اپنـے محـرم کـے سـاتـھ کعبـہ کـا سفــر ان شــاءاللّٰــه🥰
🤲اپنــــــــے محــرم کا ہــاتھ پـــکڑ کــر مدینــــــے🤝
🥀کـــی گلیــاں گھــومنـــا مـــــــیری🌍
😍خــواہشـــوں میــں اوّل خــواہش ہـــــے❤️ 🥀ان شــاءاللّٰـــہ آمیــــّؔـــن پم آمیــــّؔـــن 🤲📿
⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
❀•❥︎⎯ ❥︎❀•

Zoy@17
 

پھر مدینے کا مجھ کو بلاوا ملا🥺
تم چلو نا چلو میں چلا میں چلا💕

Zoy@17
 

عورتوں کو گندہ وہی لوگ کہتے ہیں 🙂 جن کے عورتوں کے ساتھ گندے تعلقات ہوتے ہیں 🙂 ورنہ کہنے کو تو تمہاری ماں بہن بھی ایک عورت ہے 💔🥀
تلخ حقیقت 🙂🥀

Zoy@17
 

"مجھ سے پوچھا گیا
کیا تمہیں محبت ہوئی کبھی
میں نے کہا ;
جنون کی حد تک
کیا وہ بہت خوبصورت ہے؟
تصور سے بھی زیادہ ...!!
وہ ہے کہاں؟
دل اور پلکوں کے درمیان ...!!
اس کا نام کیا ہے ؟
میری محبتوں کا مرکز ...!!!
میری قلب دھڑکن مدینہ ...!!!❤️🌹💕🌴🌿

Zoy@17
 

💕💕Talaash Uski Nahi Karo Jo
Sirf Nikaah Kare💕💕
💕💕Talaash Uski Karo Jo Aakhri
Saans Tak Wafa Kare💕💕
💞💞 Meri Akhri muhabat 💞💞

Zoy@17
 

'کوئی بھی ایسی عورت نہیں...🖤🥀
جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو،
ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں
یا اُسے کھو دیں...
آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے
، آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں
تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے...
لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی
کو پورا نہیں کر پائیں گے" 💔😔

Zoy@17
 

🌻🌾🌻*﷽*🌻🌻🌾
🌻🌾🌻 السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌻🌾 🕋
🌻🌾صبح کی پہلی کرن جب آسمان سے
جھلکتی ہے🌾🌻
🌻 روز میرے دل سے یہ دعا نکلتی ہے🌾🌻
🌻خدا آپ سب کو ہمشہ سلامت رکھے،🌾🌻
🌻عافیت میں رکھے🌾🌻
🌻🌾با وقار رکھے🌾🌻،تندرست رکھے🌾🌻
🌻🌾شاد و آباد رکھے🌾🌻
🌻🌾اے پرودگار عالم🌾🌻!
🌻🌾وہ لوگ جو میرے لیے
دعائیں کرتے ہیں🌾🌻
🌻🌾ان کی دعائیں پہلے ان کے
حق میں🌾🌻
🌻🌾پھر میرے حق
میں قبول فرما.🌻🌾🌻.
آمین🌾 آمین 🌾یا رب العالمین،🌾🌻

Zoy@17
 

🌸ایک وفادار عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے،ویسے ہی ایک وفادار مرد ہزار خوبصورت مردوں سے بہتر ہے..!
دعا ہے اللّٰه پاک سب کو نیک ہمسفر دیں....🙂❤️🩹🌼🥀

Zoy@17
 

*جس وقت آپ حجاب اوڑھ لیتی ہو♥️*
*آپ کا چہرہ ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کے نایاب پھولوں کا گلدستہ ہو💐🌻*

Zoy@17
 

ایک لڑکی کو اپنے نصیب کی بہتری کے لیے اتنی ہی
دعائیں کرنی چاہیے جتنی وہ جنت کو پانے اور
جہنم سے بچنے کے لیے کرتی ہے۔
کیونکہ نیک و اچھے ہمسفر کا ساتھ جنت تک لے
جاتا ہے اور جنت تک کا ہوتا ہے۔😇❤️
دعا ہے اللّٰه پاک آپ سب کو نیک محبت عزت
اور قدر کرنے والا ہمسفر عطا کرے۔😌❤️
۔
۔ آمین ثم آمین ...
💚💚💚💚💚💚💚💚

Zoy@17
 

•"شادی شدہ آدمی ہمیشہ بیوی کو مناتا ہےلیکن جب وہ خود روٹھتا ہے تو بیوی کہتی ہے مل گئی ہو گی کوئی دوسری..!🫢😁😂" 🪄🔐

Zoy@17
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.....✌
چرچوں کا کوئي خاص شوق نہیں🤎

Zoy@17
 

ڪردار انسان جو اھو حسن آھي ـــــــــ ♥️
جنھن جو زوال ڪڏھن به ناھي ايندو ــــــــ💯

Zoy@17
 

😍کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے😍
🥰 کسی کو دل کا نذرانہ پسند ھے🥰
❤️اوروں کی پسند کا پتہ نہیں❤️
❤️ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے⁦❤️😁🙈

Zoy@17
 

عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،
اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔
حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار
عورت کی عکاسی کرتے ہیں۔
اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں۔
کیونکہ انہی سے آپ کی ذات تکمیل کو پہچنتی ہے
حیاء کے پردوں میں لڑکی
ہر روپ سے بہترین لگتی ہے.

Zoy@17
 

🙂🌸*بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے*
*_کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے"💯🦋
~''🔏"☺︎°🌸•||•🎀●_🦋•"

Zoy@17
 

*جن کا کوئی نہیں ہوتا😒*
*اُن کی*
*دھڑا دھڑ*
*پوسٹیں ہوتی ہیں🤭*

Zoy@17
 

بیٹیاں یوں سوچتی ہیں۔۔۔'
بابا مٓیں آپ کی اُنگلی چھوڑ دوں؟
کیوں بیٹی؟
آپ کے سائے پہ میرا پاؤں آتا ہے!!
دعا ہے بیٹیوں کے زندگانی میں کبھی غم نہ آئے
اور گڑیوں کو دائم خوشحالی نصیب ہو....

Zoy@17
 

ایک عورت رات کو اکیلی جا رہی تھی
حضرت عمر نے بیس بدل کر پوچھا
اکیلی جا رہی ہو تمہیں در نہیں لگتا تو وہ عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہوگیا یہ تم خود عمر ہوورنہ عمر کے ہوتے کسی میں جرات نہیں کے وہ راہ چلتی عورت سے سوال کرے ❤🥰💯