قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے *لَا تَقْنَطُوْا* نا امید نہ ہو *لَا تَهِنُوْا* ڪمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو "امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_" ڪمزور تمہارا وقت ہے_" اللّٰـہﷻ نہیں"
✨♥️ _*اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے، تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو، رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں،*_ 💕 •┈•❀•🍃••🍃•❀•┈• ✨♥️ *اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں.* 💕