شیطان کا سب سے بڑا attack یہی ہے کہ وہ ہمیں اپنی نعمتوں پر مطمئن نہیں رہنے دیتا، ہمیں خوش نہیں رہنے دیتا۔ کیا آپ کے پاس مسکرانے کی ایک وجہ بھی نہیں ہے؟؟؟ اپنے والدین کو دیکھیں، اپنی اولاد کو دیکھیں، اپنے سر پر چھت کو دیکھیں، اپنی صحت کو دیکھیں، اپنے دوستوں کو دیکھیں، اپنے پاس موجود نعمت قرآن کو دیکھیں کیا وہ آپ کی خوشی کی وجہ نہیں بن سکتے؟؟؟ So, Be happy and keep smiling !😍❤️ ان نعمتوں پر دل سے الله کا شکر ادا کریں۔ الحمدللہ رب العالمین 🥹❤️
نہ کوئی نام محمد جیسا نہ کوئی بہادر علی جیسا نہ کوئی لاڈلا حسن جیسا نہ کوئی شہید حسین جیسا نہ کوئی علمدار عباس جیسا نہ کوئی جوان اکبر جیسا نہ کوئی پیاسا اصغر جیسا نہ کوئی دولہا قاسم جیسا نہ کوئی زمین کربلا جیسی نہ کوئی ماں فاطمہ جیسی ♥️🙏
فرمانِ ربیّ أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّلَا تَفَرَّقُوۡا ۖ وَاذۡكُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰهِ عَلَيۡكُمۡ ! ترجمہ: اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ نہ ڈالو ‘ (فرقوں میں مت بٹو) اور اپنے اوپر اللّٰہ کی نعمت کو یاد کرو-
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
"ایک اچھا ہمسفر" وہ ہوتا ھے ۔۔ جو آپکی "عزت" کرتا ھے۔۔ جو آپکی چھوٹی چھوٹی "خواہشات" کا خیال رکھتا ہے۔۔ آپکے ساتھ "مذاق" کرتا ھے۔۔۔ لیکن کبھی "آپکا" مذاق نہیں "بننے" دیتا۔۔۔ جو آپکے "آنسوؤں" پر پریشان ہوتا ہے۔۔۔ اور آپکے "خوش ہونے" پر "خوش ہوتا" ھے۔۔۔ ~۔۔۔۔👑💖💎