رب ڪے علاوہ ڪسی ڪے سامنے اپنی ڪمزوریاں بیان نه ڪریں ، ہماری باتوں ، ہماری شئیرنگ ڪا سب سے پہلا حق دار ہمارا رب ہی ہے... جن تنہائیوں سے انسان گھبراتا ہے حقیقت میں انہیں لمحوں میں ہی تو رب سے ملاقات ہوتی ہے تبھی رابطے قائم رہتے ہیں..! 🤎
*کچھ سالوں بعد نہ جانے کیا سما ہو گا..😒* *نہ جانے کون سا دوست کہاں ہوگا..😔💔* *پھر ملنا ہوا تو ملیں گے یادوں میں..🙃* *جیسے سُوکھے گلاب ملتے ہیں کتابوں میں..🥀💔*
ہر لڑکی سورج مکھی نہیں ہوتی 🌼 جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے❤ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں🌹 جن کو پانے کےلئے چل کرآنا پڑتا ہے کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ اپنے آپ کو ان کے قابل بنانا پڑتا ہے ✿___Zoya〃✿
محبّتیں انسان پیچھے چھوڑ آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!😊 لیکن دوستی ہمیشہ ساتھ رہتی ہے..........!!!!!🖤 سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی❤️💯 ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کریں 🐰🍒____🦋❤️🦋____🍒🐰 کون کہتا ہے کہ دوستی🤠 برباد کرتی ہے -✌️ ہم جیسے دوست🤠 ہو تو دنیا یاد کرتی ہے🤟 💗 || ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں || 🤩🥀 💗✨ || ہماری دوستی خود ایک مثال ہے|| 🔥😻 👩|||دوست اور ستارے ایک جیسے ہوتے ہیں||⭐ ||چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہوں|||🙂🤗 💕|||ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے||| 🌸اللہ رب العزت سے دعا ہے 🤲 🌸اللہ میرے دوستوں کو سلامت رکھے❣️❣️🤲💖 😢 ❤❤ MISS U ALL👫👪😢😢😢