Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

_اور پھر میں ایسا محرم چاہتی ہوں
جو اس عارضی سی دنیا سے لے کر
جنت تک میرے ساتھ ہو..!_*🔥❤️
(اَللّٰہُمَّ یَسِّرْلِی جَلِیْسًا صَالِحًا)

Zoy@17
 

•||•●┼┼──🦋☘️⚜️❥❥❥═════════❥••●┼┼──🦋☘️°
🌹🌹🌹❀✾♥♥✾❀═❥❥❥❥
♥️ بنا کے رکھا ہے خود کا ایک الگ معیار 🙃
♥️ میں عام چیزوں پر دل ہارہ نہیں کرتی 🌚
❤️❤️
zoya
♥✾❀═❥❥ ❀✾♥♥✾❀═❥❥❥ ❀✾
🌹🌹🌹❀✾♥♥✾❀═❥❥❥❥

Zoy@17
 

💞⬤●◉╼━━▣✦💥✦▣━━━◉●⬤💞
🌀•❋•ســـب کـہتـــے ہیـــں_____میـــں بہــت عــجـــیب ہــــوں•❋•😌🌹💛
🌀•❋•ہـــاں میـــں ہـــوں_____بہـــت عــجیب کیونکہ•❋•🔥🔥
🌀•❋•مجــھے الـــگ رہــنا ہی_____اچـــھا لگـــتا ہـــے•❋•😍🌼🧡
💞⬤●◉╼━━▣✦✦▣━━━◉●⬤💞

Zoy@17
 

محبوب مٺا تنھنجي محبت ڪيا
مَستانَ ھزارين مان نہ رڳو
جن توکي ڏٺو سي تنھنجا بڻيا
دَربانَ ھزارين مان نہ رڳو
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤💕💗💗

Zoy@17
 

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
درد____🖤🥀

Zoy@17
 

هي نيڻ اسان جا نالي اوھان جي❣️
ڪنھن ٻئي ڏي نهاريو تہ ڪافر چئجو ✌️🥀🥀

Jokes image
Z  : hi h r u , - 
Zoy@17
 

لوگ کہتے مجھے فلاں سے محبت ہے
میں تمہیں کہتی ہوں
مجھے نہیں پتا محبت کا
ہجر کا،وصل کا،غم کی رات کا،ازیت کے دن کا
مجھے ان بلاؤں کا نہیں پتا
تم میری خاموش دعا ہو
تم میرے اور میرے رب کے درمیان کا راز ہو
#sindhi zoya 🥰

Zoy@17
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے
𝓐𝔀𝓮𝓼𝓸𝓶𝓮❤️

Zoy@17
 

ہر ماں کو اتنی عمر دے کہ وہ
ساری خوشیاں دیکھ سکے جو وہ
اپنی اولاد کے لئے دعا مانگتی ہے🥺 آمین ۔❤️🤲🏻💯
*جنـت تـو دعاؤں میـں سـب مانگـتے ہـیں*
لیـکن مـلی ہـوئی جنـت کی قدر کـوئی نہٓیں کـرتا ۔
*اللّٰہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین 🤲🌷🥰😘❤️❤️🧸🧸

Zoy@17
 

جو تو ملا تو سجی ہے دنیا میری ہمدم 💞💞

Zoy@17
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا،🤲🥀۔ کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا،🤲🥀

Zoy@17
 

ہزار چاہنے_والوں سے🔥💫
کچھ نبھانے_والے اچھے♠💯🔗

Zoy@17
 

zoya🥰
بد نا م کر تے ہیں جس کے نام سے لوگ 🔥
خدا کی قسم اسے جی بھر کر دیکھا تک نہیں 🖤

Zoy@17
 

سی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا 💔
مگر ہائے اداکاری سب ہی کمال کرتے ہیں🖤💔

Zoy@17
 

ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش
خانہ دل کبھی بازار نہیں ہو سکتا🎀

Zoy@17
 

اتنا نہ اکڑ ، نہ اتنے جذبات میں رہ.
.حد سے نہ گزر دائرہ ذات میں رہ.
.اک قطرہ نا پاک نسب ہے تیرا.
.اوقات یہی ہے تیری اوقات میں رہ

Zoy@17
 

روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم
نہ جانے کب اعلان ہوگا کہ مر گئے ہمN

Zoy@17
 

🍁🍂
اللہ پاک آپ کے سارے غموں کو دور کر دے اور آپ
کو کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے... ♡☺️🍁
آمین...🤲❤

Zoy@17
 

❤️🥰😍
مسکرایا کرو کیونکہ...!!
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں...!!
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں.....!!
سو دل سے مسکراؤ....!!
کیونکہ...! تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے....❥
z....❤️🥰😍