Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

❤️❤️ پیا را دین اسلام ❤️❤️
مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے
🥰🥰
zoya

Zoy@17
 

mumkin nahe hai tum ko bulana...

Islamic Quotes image
Z  : jumma mubark - 
Zoy@17
 

asslam.o.alaikum kese ho ap sab 😊

Zoy@17
 

🙂کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو اس کا سکون ہوتے ہیں۔۔۔💯🖤
-

Zoy@17
 

اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي🤲
۔اے اللہ!جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے ہمارا(اندر) کردار بھی خوبصورت بنا دے "❤️
آمین✨ ❤️

Zoy@17
 

دھــڑکن کو بھی راستـہ دیجیئے اے صاحب ❤❤️
آپـــــ تو سارے دل پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں❤️❤️
🖤🥀🥀🥀🖤🥀🥀🥀🖤🥀🥀🥀🖤

Zoy@17
 

خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی محبت!!🌸💞
نکاح__؛ کی صورت میں مکمل ہوتی ہے🥀💞

Zoy@17
 

اور اُسے مسکراتا ہوا دیکھ کر فیصلہ کرنا انتہائی مشکل ہے_____کہ!
اُس کے ہونٹوں کی ہنسی زیادہ خوبصورت ہے یا
اُس کی آنکھوں کی چمک____💞👩❤️👨

wo to hy
Z  : wo to hy - 
asslam..o.alaikum
Z  : asslam..o.alaikum - 
Zoy@17
 

# *رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸✨*
# اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🍀🌸!❤
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘❤❤️

Zoy@17
 

خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے ۔۔۔خوبصورت دل رکھتے ہیں
𝓐𝔀𝓮𝓼𝓸𝓶𝓮❤️

Zoy@17
 

اگر اپکو انسان غیر مشروط طور پر اچھے اور خوبصورت نظر آتے ہیں تو یقین کیجئے آپکا من بہت خوبصورت اور سچا ہے اور اگر رنگ نسل یا مذہب کی بنیاد پر آپکو کوئی برا لگتا ہے تو ابھی آپکو مدد کی ضرورت ہے 🔥♥️

Zoy@17
 

ہمارے جیسوں کیلئے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے اور نہ ہی ہماری جبینیں کسی کے بوسہ کیلئے بنی ہیں۔
ہم بوجھ ہیں، فقط بوجھ ہیں۔
ہم جیسوں کیلئے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہیں۔
ہم جیسوں کیلئے کوئی بھی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا۔💙🕊

Zoy@17
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تم پر بوجھ تھے ہم

Zoy@17
 

ہم ہیں ازل سے_____________ بد بخت لوگ
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی ہے
N 🔥👈

Zoy@17
 

شوخ بھی ہوں سنجیدہ بھی ہوں😍😌
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں🌹💞
❤❤

Zoy@17
 

اگر محبت اندھی ہے 🧑🦯
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہی ہوتی 😒🙄🤣😱🤣

Zoy@17
 

محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں💖..