Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر ۔۔۔۔
*دو چیزیں ایسی ہیں*
*جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا*
*مسکراہٹـــــــــ اور دعا*
*انہیں ہمیشہ تقسیم کرتے رہنا چاہیے*😊🥰🥰

Zoy@17
 

آزمايو آ دنيا وارن کي پنھنجي يارن کي پنھنجي پيارن کي 💔😥

Zoy@17
 

آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم🥀
ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم🥀
شکرانہ چاہے جتنا بھی کر لوں پھر بھی رہے گا وہ کم🥀
تیرا تصور مجھے دے کہ مولا نے مجھ پہ کیا ہے کرم🥀

Zoy@17
 

💞 ماں باپ نے دی اپنی شہزادی تمہیں.....
🥺اسکو مت رولانا تم....
🔥جب ملنا چاہے ماں باپ سے ...
😓پابندی مت لگانا تم .......
❣️کرجاے۶ غلطی انسان ہے .....
😓ہاتھ مت اوٹھانا تم......
🔥مرد کا درجہ بہت بلند ہے 💯💯💯💯
😢لیکن کبهی عورت کو نیچا مت دکھانا تم....🔥💯💯

السلام علیکم
Z  : السلام علیکم - 
Zoy@17
 

(سورة الجاثية - آیت نمبر 15)
جو کوئی نیک عمل کرے گا اپنے ہی لیے کرے گا ، اور جو برائی کرے گا وہ آپ ہی اس کا خمیازہ بھگتے گا ۔ پھر جانا تو سب کو اپنے رب ہی کی طرف ہے ۔
السلام علیکم ❤

Zoy@17
 

🍂اے موت ٹھہر جا میں مدینے تے جا لواں
سُتا ہویا نصیب میں اپنا جگا لواں...!!!🍂
💚محبوبؐﷺ دا اوہ گُنبدِ خضریٰ تے ویکھ لاں
سرکار ﷺ دی گلی دے نظارے تے پا لواں...!!!💚
💓لگے نیں مصطفےٰؐﷺ دے قدم جِس زمین تے
اک واری اوس خاک نوں سینے تے لا لواں...!!!💓
🌟جی بھر کے رو لواں درِ اقدس دے سامنے
اکھیاں نوں گفتگو دا قرینہ سکھا لواں...!!!🌟
🌸آ وے جے فیر موت تے آوے ہزار وار😢
اک وار زندگی دی ایہہ حسرت مٹا لواں.🌸.

Zoy@17
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللّٰه کی محبت کا سفر بہت حسین ہے
جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے
پھر اللّٰه اسے بھی اندر باہر سے حسین کردیتے ہیں.❤
پھر وہ دنیا کے غموں اور اسکی رنگینیوں میں کھو کر اپنا وقت نہیں ضائع کرتا
وہ تو ہر وقت اپنے اللّٰه کی محبت کی چاہ میں جینے لگتا ہے.❤
پھر اسکی آنکھیں اللّٰه کی یاد میں بہتی ہیں❤
یقین کرو!!
یہ محبت کرنے والے بڑے حسین ہوتے ہیں ❤
انھیں دیکھ کر ہی اللّٰه سے محبت محسوس ہونے لگتی ہے..❤
اور کیوں نہ ہو
یقینا یہ اپنے اللّٰه کی محبت کے رنگ میں رنگے چنے ہوئے لوگ ہوتے ہیں❤

Islamic Quotes image
Z  : Asslam.o.alikum - 
Zoy@17
 

ضرورت سے زیادہ بارش کے وقت کی دعا
اللّٰھمَّ حَوالَینَا ولا عَلَینَا اللّٰھم عَلَی اَکَامِ وَالجِبَالِ وَالاَجَامِ وَالظِّرَابِ وَلأَودِیَةِ وَمَنَا بِتِ الشَّجَرِ
اے اللّٰ ہ ہمارے اردگرد بارش برسا اور ہم پر نہ برسا ۔
اے اللّٰ ہ! ٹیلوں، پہاڑوں،جنگلات،اونچے میدانوں،وادیوں اور درختوں کی جڑوں میں بارش برسا✨

Zoy@17
 

میری سب حسرتوں میں اول ہے
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا❤️

Zoy@17
 

میں اللّٰہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق ہوں ۔ بخثیت بیٹی اپنے ماں باپ کا دھڑکتا ہوا دل ہوں ۔۔❤
مجھے ایسا نہیں بننا کہ
میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...
میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں...
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں
نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے...
کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ،
تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے.🥀🌼🌺🌻
#

Zoy@17
 

واقف ہوں بہت خوب اس دنیا کی فطرت سے 🤫😠💯 بہت چاہتے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک 🤠💯
Z

Zoy@17
 

سنو!!!
تم خاص ہو۔۔۔۔😍😍
عبادت جیسے⁦❤️⁩⁦❤️⁩!!!
اٹھتے ہاتھوں کی۔۔۔۔🙌🙌
مانگی دعاؤں جیسے🤲🤲!!!
کتابوں میں لکھے......⁦✍️⁩⁦✍️⁩
خوبصورت الفاظ جیسے💞!!!.
تم خاص ہو۔۔۔۔۔
بالکل میری ذات جیسے⁦❣️⁩🥀🥀
#_______🧡🔥

Zoy@17
 

ادا تو اپنی فل قاتل ہے
اور رہی بات Attitude کی💯✌
اس میں Degree فل حاصل ہے❤❤

Zoy@17
 

" اُلجھنا چھوڑ دیں ایسی چیزوں سے، حالات سے اور لوگوں سے جن کو آپ بدل نہیں سکتے اور اپنی توجہ اُس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں " یعنی کہ اپنا آپ"
♥️🙂

Zoy@17
 

ایک موقع ہم کو بھی دے سفرِ مکہ کا۔۔۔۔۔۔
سُناہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں🖤🥀

Zoy@17
 

کبھی تو خُواب میں آجائیں یارسول اللّٰہ ﷺ
میری بھی نیند سنور جائے دو گھڑی کے لئے
صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🥺😭😭🙏🙏🥰

Zoy@17
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ..!!😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں ..!!🔥
😉

Zoy@17
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے 🙂🖤