وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّنْيَا سِجْنُ المؤمنِ وجنَّةُ الكافرِ» . رَوَاهُ مُسلم حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دنیا مومن کے لیے قید خانہ جبکہ کافر کے لیے جنت ہے ۔‘‘ جنت کی طرف سفر💕
🍂🍃یَا رَبَّنَا اِرْحَمْلَنَا🍃🍂 لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیّكَ لَكَ لَبَّیْكَ اِنَّ الْحَمّدَ وَالنِعّمَتهَ لَكَ وَ الْمُلّكَ لَا شَر یْكَ لَكَ تیرے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں سدا شہر مکہ میں آتا رہوں میں حرم میں، میں حاضر ہوا بن کے مُجرم یہ لبیک نعرہ لگاتا رہوں میں میں لیتا رہوں بوسہء سنگِ اَسود یُوں دِل کی سیاہی مٹاتا رہوں میں الٰہی میں پِھرتا رہوں گرد کعبہ یوں قِسمت کی گردش مٹاتا رہوں میں لِپٹ کر گلے لگ کے میں مُلتَزم سے گناہوں کے دھبے مٹاتا رہوں میں ابراہیم۶ کے نقشِ پا چُوم کر میں نِگاہوں سے دل میں بساتا رہوں میں حطیمِ حرم میں نمازوں کو پڑھ کر تیرے در پہ دُکھڑے سُناتا رہوں میں میں پیتا رہوں ہر گھڑی آبِ زَم زَم
Dosti har chehre ki muskaan hoti hai, dosti sukh-dukh ki pehchaan hoti hai, koi rooth jaye to dil pe mat lena, kyunki dosti zara si nadaan bhi hoti hai..
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ!! "کہہ دو میرے ان بندوں سے۔ جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں۔ میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ❤
〰️✨🖤 ﺍﮮ الله اے ھمارے رب... 🖤✨〰️ 〰️✨🖤 ھم بھٹکے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـے ﺁئیـے... 🖤✨〰️ 〰️✨🖤 اﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــے... 🖤✨〰️ 〰️✨🖤 اے الله___!! ھمیں ایسی زندگی گزارنـــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـے تو راضی ھو جائے... 🖤✨〰️ 〰️✨🖤 الله عزوجل" ھمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــــے کی توفیق عطا فرما... 🖤✨〰️ 〰️✨🖤 آمِينْ يارب العالمــــین...🖤✨〰️