Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو آپ کو اللہ کی یاد دلاۓ ۔ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤ سنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔ جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔ جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے ۔ جو تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ.❤️🌿, 😊

Zoy@17
 

اور سناؤ رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والے 😕

Social media post
Z  : Post by zoya - 
Zoy@17
 

سنو اے حوا کی بیٹی ۔
یہ لوگ تمہیں ذلیل کرنا چاہیں گے ۔تم پر کردار پے کتابیں لکھیں گے ۔
تمہیں بدکار کہیں گے ۔
Share + comment + like

Zoy@17
 

کو ٸی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے
کھوجاٶں اگر کہیں_ تو میری جستجوکرے
میں اس کے ذہن و دل میں کچھ اس طرح سماٶں
وہ زبان جب بھی کھولے..میری گفتگو کرے....
Zoya 🥰🥰🥰

Zoy@17
 

Mjy yhn kon kon janta ha zara btao
Yani mere postyn kon kon read ar comments krta..😎😊

Zoy@17
 

سنا ہے!!
دل کی اچھی لڑکیاں پیسے بھی ادھار دے دیتی ہیں
😊😊 😍😍

Zoy@17
 

یااللہ پاک _____!!❤
___ قیامت کے دن ۔۔۔۔۔۔۔۔!!👉
___ حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ۔۔۔۔۔۔۔۔!!👉
___ کی شفاعت نصیب فرماء ۔۔۔۔۔

Zoy@17
 

صبر کے کچھ گهونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹهاس چهین لیتے ہیں ...💔
🖤

Zoy@17
 

🌼🌼 #اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣.
🥰💖

𝑳𝒂𝒓𝒌𝒊𝒚𝒐𝒏 𝒌𝒐 𝒄𝒉𝒐𝒓𝒚𝒂𝒏 𝒑𝒂𝒔𝒅 𝒉𝒂𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝒂𝒑𝒌𝒐
Z  : 𝑳𝒂𝒓𝒌𝒊𝒚𝒐𝒏 𝒌𝒐 𝒄𝒉𝒐𝒓𝒚𝒂𝒏 𝒑𝒂𝒔𝒅 𝒉𝒂𝒊𝒏 𝒐𝒖𝒓 𝒂𝒑𝒌𝒐 - 
Zoy@17
 

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹صبح بخیر زندگی 🌹
واللیل۔۔میں ھے ذلف_ محمد ﷺ کا ترنم ⚘⚘
والشمس۔۔میں ھے رخسار_ احمد ﷺ کا ترنم⚘⚘
الفجر۔۔ میں ھے صبح_ رسالت ﷺ کی بشارت ⚘⚘
والعصر۔۔ میں ھے دور نبوت ﷺ کی بشارت ⚘⚘
💝💝 صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم 💝💝

Zoy@17
 

"میں محبت میں بد دعائیں دینے کی قائل نہیں ہوں! ۔"🙂♥️
𝒁𝒐𝒚𝒂

Zoy@17
 

کیا کبھی کسی کو بنا دیکھے ☺☺
کسی کی باتو سے محبت ہو سکتی ہے❤❤

Zoy@17
 

Åccording To ¥our ẞirth Month I'm
¥our 😁😅--!!
January" Çzn🙈
February" ẞhai😍
March" Bf❣️
April" Çhating partner❤️❣️
May" Nothing😝
June" Janu😜
July" Everything🙊🙉
August" Life partner🥰✨
September" Enemy😝
October" Çrush💖🤍
November" Love 💞💕
December" Ishq✨🥀

Zoy@17
 

Yᗩ 𝚁𝚊𝚋 ᗰEᖇI 𝚊𝚞𝚖𝚖𝚒 KI 𝚙𝚊𝚛𝚎𝚜𝚑𝚒𝚢𝚊𝚗 KᕼᗩTᗩᗰ 𝚔𝚛 ᗩᗰEEᑎ

Zoy@17
 

گوگل دنیا کا ہر راستہ دیکھاسکتا ہے..!!😍
لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دکھاتا ہیں😘

Zoy@17
 

یہ تم نے کیا میری محبت کا مذاق بنا رکھا ہے🤔🥲
خد کو ایڈمن اور مجھے #Moderator بنا رکھا ہے 🤣🥰🥲🥲

Zoy@17
 

یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

mahndi design ☺️☺️☺️
Z  : mahndi design ☺️☺️☺️ -