Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

رزق بیوی کی قسمت سے جڑا ہے جتنی مہنگائی ہے چار شادیوں سے ہی گزارا ہو گا🤣🤣🤣🤣

Zoy@17
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

Zoy@17
 

کہتے 😄ہیں کہ ہمیشہ👈 دوستی کی💕 حفاظت کرو
💛 چاہے دوستی 💛𝘥𝘢𝘮𝘢𝘥𝘢𝘮# پے ہی کیوں نہ ہو۔۔
کیونکہ دوستی #نعمت بھی ہے اور🔰 دعا بھی💧
رشتہ💞 بھی ہے بھروسہ👀 بھی ہے پھول🌹 بھی ہے خوشبو🌱🌱 بھی ہے🌸
امید بھی ہے اور #مسکان بھی ہے💕💕💕💛💛💛
Happy friendship day
𝘚𝘩𝘢𝘩𝘻𝘢𝘥 𝘪𝘴 𝘮𝘺 𝘣𝘦𝘴𝘵 𝘧𝘳𝘦𝘯𝘥 🥀

Zoy@17
 

اللّٰہ فرماتا ہے!!
سب کو چھوڑ کر اندھا اعتماد کر لو مجھ پر
یقین کرو میں اپنے وعدوں کا بڑا سچا ہوں❤️✨
Z̆̈ŏ̈y̆̈ă̈

Mehndi Design image
Z  : 𝗠𝗮𝗵𝗻𝗱𝗶 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻 - 
Zoy@17
 

❤️تیری نظراں دا نور۔۔۔❤️
❤️ کدی ہوئی نہ توں دور ۔۔۔۔❤️
❤️مولا سائیں نو دعا میں کرا ں۔۔۔❤️
❤️تیری دید میری عید ۔۔۔❤️
❤️تیری ہوئی میں مرید۔۔۔❤️
❤️دم تیرییاں دماں چہ میں پراں۔۔۔❤️
❤️ا ک تو ہی میرے کول ہوویں۔۔۔❤️
❤️سارا جنماں دا میل ہوئے۔۔۔❤️
❤️ ہور رب کو میں کی منگنا ں ۔۔۔❤️
تیرے بنا دل نہیں لگنا۔۔۔۔❤️❤️
❤️𝗓𝗈𝗒𝗮❤️

Zoy@17
 

لڑکی والے:بیٹا شرماؤ نہیں
کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو🙈🙈
لڑکا: آپ لوگ یہ سموسہ نہیں کھا رہے 🙄🙄
میں کھا لوں😁😁😂😂
𝖡𝗈𝗒𝗌 islie nai hota rishta tumhara

Zoy@17
 

×°•🌸🔥✨
"پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر سکتا ، یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں ، پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔" 𝘇օ𝑦ɑ 𝒿ɑ𝖓ⅈ 🥰🥰🥰🥰

bhuht yaad aaegi sab ki ☺️☺️☺️
Z  : bhuht yaad aaegi sab ki ☺️☺️☺️ - 
Zoy@17
 

یاررر سورج سے کہو ۔۔۔۔ اپنی برائٹ نیس کم کرے ہماری بیوٹی خراب ہو رہی ہے 🤕🙄
🥰

Mehndi Design image
Z  : 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝒅𝒆𝒔𝒊𝒈𝒏 - 
Memes & Satire image
Z  : 𝕆𝕗𝕗𝕝𝕚𝕟𝕖 𝕙𝕠 𝕣𝕙𝕚 𝕙𝕦 𝕓𝕙𝕦𝕙𝕥 𝕞𝕒𝕫𝕒𝕢 𝕜𝕣 𝕝𝕚𝕪𝕒.... - 
Zoy@17
 

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے😂😂😂 𝕒𝕡𝕜𝕠 𝕝𝕒𝕘𝕥𝕒 𝕙𝕠𝕘𝕒 𝕞𝕦𝕛𝕙𝕖 𝕟𝕒𝕙𝕚 🤣🤣🤣

Zoy@17
 

مجھ سے بات کر لیا کرو
ایسا نہ ہو کہ پھر میں امیر ہو جاؤں
اور آپ لوگ بات کرنے کو ترسیں 🙈😹🤧🤣😂

Zoy@17
 

تيری #دوستی سے ہںے #زندگی ميں #رونق 🔥
#اےدوست👬
اس ليے #اپنی نہيں تيری #زندگی کی #دعا☝
#کرتے__ہيں

Zoy@17
 

کل سے مجھے کوئی لڑکا Singleنظر نہ ائے
😂😂😂😂🤣🤣🤣
#kinza: 0321-949088 #Bisma: 0335-280598 #Aliza0335-619715 #Areeba: 0334-208095 #Eraj: 0336-56269;#Simran: 0345-289568 #Sana: 0300-289498 #Farheen: 0322-285976 #Anusha: 0321-408804 #Zoha: 0335-219591 #Zoya: 0333-395282 #Fiza: 0312-289521 #Zainab: 0300-211202 #Sara: 0335-759028 #Komal: 0334-244545 #Afshan: 0334-955520 #Amna: 0335-290408:#Sidra: 0321-401209 #Khizra: 0322-598732 #Jabeen: 0345-289758 #Laiba: 0345-940895 #Maham: 0345-918694 #Maleeha: 0312508075 #Madiha: 0335-859525 #Rabia: 0335-275449 #Bushra: 0300-863525 #Aqsa: 0321-201126 #Tooba: 0312-852449 #Adeena: 0322-788965 #: 0335-266944 #Sofia: 0333-752333 #maha : 0315-284595 #Isra: 0300-981112 #Mahnoor: 0303-283398 #Mehwish: 0300-6766

Zoy@17
 

يوں نہ ڈرا کروميری پوسٹوں سے
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا
#ظالموں 😒😒🙄🙄

Zoy@17
 

سنو 👩👻👻👩
میرا دل❤️ آرہا ہے 👸🙄تم پہ
انے دوں🤪 یا بریک مارو🙃🙄🥺

Zoy@17
 

محترم بھائیو بہنوں...!!!!
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔
🥰😍🙃🙂🥰😍

Zoy@17
 

لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👏👍👍👍