Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

لڑکی نے i phone خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ھے؟
بیٹی : یہ i phone موباٸیل ھے آبو،
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ھے؟
بیٹی : آبو یہ اِس کا کور ( Cover ) ھے
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور لگانے کا کہا ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ میں نے خود لگایا ھے،
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ھے؟
بیٹی : نہیں آبو...! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟
بیٹی : نہیں آبو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ھے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے👉👏👍👍👍

*میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف  ہوں🔥*
*میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو✨*
Z  : *میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں🔥* *میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں - 
Zoy@17
 

قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا۝
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا۝
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا
ڪمزور تمہارا وقت ہے
اللّٰـہﷻ نہیں" 🥰😍🥰😍

𝙼𝚘𝚋𝚒𝚕𝚎 𝚌𝚑𝚊𝚛𝚐𝚎 𝚗𝚑𝚒 😏
Z  : 𝙼𝚘𝚋𝚒𝚕𝚎 𝚌𝚑𝚊𝚛𝚐𝚎 𝚗𝚑𝚒 😏 - 
Beautiful Nature image
Z  : 𝙶𝚘𝚘𝚍. 𝚆𝚊𝚕𝚒 𝚖𝚘𝚛𝚗𝚒𝚗𝚐 𝚜𝚊𝚋 𝚔𝚘 🥰 - 
Zoy@17
 

اپنے ھاتھوں کی لکیروں میں بسا لو مجھ کو۔۔۔
میں ایک شام ھوں جس کی صبح تم ھو۔۔🧡🍁🥀

𝙺𝚑𝚞𝚍𝚊 𝙷𝚊𝚏𝚒𝚣,,,
Z  : 𝙺𝚑𝚞𝚍𝚊 𝙷𝚊𝚏𝚒𝚣,,, - 
Zoy@17
 

𝑯𝒊 𝒅𝒆𝒂𝒓 🙂 𝒄𝒐𝒎𝒆 𝒉𝒆𝒓𝒆 🤭 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒓𝒆 𝒔𝒐 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍𝒍 🥰 𝒑𝒂𝒉𝒓𝒂𝒊𝒏 𝒏𝒂𝒛𝒖𝒓𝒏 𝒔𝒂 𝒎𝒐𝒌𝒉𝒚 𝒘𝒂𝒓𝒚 𝒘𝒂𝒆 𝒅𝒆 𝒑𝒂𝒉𝒋𝒆 𝒅𝒊𝒍 🥰

Zoy@17
 

🔥ہمارے جیسے شوق نہ پالو,
*صاحب *
ہماری #مصومیت☺️ہم پر ہی اچھی لگتی ہے
🔥❤

Zoy@17
 

دن کی روشنی کی قسم ہے۔
اور رات کی جب وہ چھا جائے۔
اے نبیﷺ آپکے رب نے نہ آپ کو چھوڑا اور نہ بیزار ہوا ہے۔
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی۔💞💞😊🌹💞💞😊
سورۃ الضحٰی

Pakistani Celebs image
Z  : 𝒂𝒄𝒉𝒊 𝒍𝒂𝒈𝒆𝒚 𝒕𝒐 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒌𝒂𝒓𝒂𝒊𝒏💞💞😊😍 - 
Zoy@17
 

حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے;
۔ 1. نبی کی بیویوں کے لیے
۔ 2. نبی کی بیٹیوں کے لیے
۔ 3.مومنہ عورتوں کے لیے
ان میں سے تم شامل ہو یا نہیں
فیصلہ خود کرلو."
"اے نبی، اپنی بیویوں اور بیٹیوں
اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ
دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (مونہوں)
پر چادر لٹکا لیا کریں"
سورة الأحزاب:٥٩|

Zoy@17
 

ہر ایک کے دل میں بستے ہو
ہائے صنم تم کتنے سستے ہو🥱😆🥲
ℤ𝕠𝕪𝕒 17
اور ہم بھی وہ نہیں جو ہر دہلیز پر مل جائیں 🖤

Zoy@17
 

پیارا سا چہرہ 🙈
میٹھی سی آواز🙂
معصوم سا دل❤️
۔Cute سی مسکان 🙃
پرفیکٹ پرسنلٹی 😎
صاف دل انسان 💯
یہ تو ہوئی میری بات
اور بتاؤ کیسے ہیں آپ🤷♂️
😝😝😝

ℤ𝕠𝕪𝕒 𝕛𝕚 🥰🥰
Z  : ℤ𝕠𝕪𝕒 𝕛𝕚 🥰🥰 - 
Zoy@17
 

کوئی بلا وجہ آپ کا دشمن بن جائے. . .تو
مان لیجیئے کہ آپ میں کچھ تو خاص ہے. . . جو سامنے والا حسد کا شکار ہے. . .♥
👌

sindhi zoya ☺️🥀
Z  : sindhi zoya ☺️🥀 - 
Zoy@17
 

ایک گھنٹے میں بجلی اتنی بار آئی اور گئ ھے کہ 🤣🤣🤣
پنکھا بھی بھول گیا ھے کہ
" سجے گھومنا ہے کہ کھبے "😒😒
Confused fan 🤠😴😴😴🔪🤳

ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے😊
ہم حسین چہروں کا barosa نہیں کرتے.
Z  : ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے😊 ہم حسین چہروں کا barosa نہیں کرتے. - 
Zoy@17
 

بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے
💖💯