🥀 پیارے لوگو! 😊 جوڑنے کی کوشش کیجئے، توڑنے کی نہیں...! دُنیا میں سُوئی بن کر رہئیے، قینچی بن کر نہیں...! *کیونکہ سُوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے...!* محبت کیجئے،محبتیں بانٹئے...☺️
زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے۔ جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💯💔🙂