Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

زندگی سے کبھی مت ڈرو،کبھی ہار مت مانو! 🍁🥰🥰
بلکہ یہ یقین بناٶ ،🙃کہ زندگی زندہ رہنے کا نام ہے!🌳😊😊
اور یہ جیسی بھی ہے 🥲ہمیں اسے جینا ہے🌴😍😍
اور آپ کا یہی یقین آپ کو جینا سکھاۓ گا ♥️🥰🥰
خوش رہیں، آباد رہیں😍😍🥰🥰🥰
🅉🄾🅈🄰☺️😊

Zoy@17
 

تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا..✋🤚
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو ❤️
🆉🅾🆈🅰

Mehndi Design image
Z  : 𝙳𝚎𝚜𝚒𝚐𝚗𝚜 🥰🥰 - 
𝙳𝚘𝚘𝚛 𝚛𝚊𝚑𝚢𝚘𝚗
Z  : 𝙳𝚘𝚘𝚛 𝚛𝚊𝚑𝚢𝚘𝚗 - 
Zoy@17
 

__〃✿
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے'
مسکرائے کہ یہ زندگی صرف اس "ربﷻ''کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا۔
شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا " ربّ " ہے_

𝙽𝚒𝚌𝚎 𝚙𝚑𝚘𝚝𝚘
Z  : 𝙽𝚒𝚌𝚎 𝚙𝚑𝚘𝚝𝚘 - 
Zoy@17
 

💞اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
💕صبح بخیر زندگی 💕
لوگ سمجهتے ہیں
بادشاہ کامیاب ہوگئے
دولت والے کامیاب ہو گئے
اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے ،
میرا اللہ کہتا ہے!
️قد افلح المومنون○♥
️بیشک کامیاب ہو گئے ایمان والے

Zoy@17
 

#بیٹیاں❤ تو قرةالعین ہوتی ہیں
قلب کا سکون اور دل کا چین ہوتی ہیں.بیٹیاں اللّٰہ تعالٰی کی رحمت ہوتی ہیں۔اللہ پاک تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔#آمین👉

𝔾𝕠𝕠𝕕 𝖓𝖎𝖌𝖍𝖙
Z  : 𝔾𝕠𝕠𝕕 𝖓𝖎𝖌𝖍𝖙 - 
Zoy@17
 

مر شد •°||😍
آنکھوں پر دھیان دو گے _______🖤🥀
تو بات ادھوری رہ جائے گی_____🖤🥀

پہلے مجھے لگا کہ وفادار ہیں آپ
پھر پتا چلا کہ اداکار ہیں آپ_____♡●
🔥🎭🙌🏻
اکیلا خوش ہوں پریشان نہ کر.......💥
عشق ہے عشق کر احسان نہ کر..........🚩🔥
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
نازک لگتے تھے جو حسین
لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔🍁🍂

Zoy@17
 

واللہ حبیبی 🥰
ہم نہ سدھرے گئے کبھی بھی 🤣😂

𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐞𝐲𝐞𝐬
Z  : 𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐞𝐲𝐞𝐬 - 
Zoy@17
 

السلام علیکم... ❤🤲🏻
*اے اللہ ہم سے ہر وہ چیز دور کردے
جو ہماری ہنسی ہم سے چھین لے
اور ہمارے دلوں کو دکھائے.. آمین*
𝒁𝒐𝒚𝒂 ❤🔥

𝚉𝚘𝚢𝚊 𝚓𝚊𝚗𝚒
Z  : 𝚉𝚘𝚢𝚊 𝚓𝚊𝚗𝚒 - 
Zoy@17
 

سُنا ہے!
تمھارے دل کے سبھی رستوں پہ گرد جمی ہے،
تم نے جذبات کو گہری نیند سلا رکھا ہے--
محبتوں سے منہ موڑ رکھا ہے
مگر، اے خوبصورت انسان
پت جھڑ ہمیشہ تھوڑی رہتے ہیں؟
بہاریں تو آ کے رہتی ہیں --
محبتیں تو رزق ہیں پہنچ کے رہتی ہیں !!!!

Mehndi Design image
Z  : ᗷEᑌTIᖴᑌᒪᒪ ᗪE𝘀IGᑎ - 
Zoy@17
 

𝐒𝐮𝐧𝐚 𝐇𝐚𝐢 𝐓𝐞𝐫𝐞 𝐃𝐢𝐥 𝐏𝐞 𝐌𝐞𝐫𝐚
𝐊𝐚𝐡𝐢𝐧 𝐍𝐚 𝐊𝐚𝐡𝐢𝐧 𝐍𝐚𝐚𝐦 𝐋𝐢𝐤𝐡𝐚 𝐇𝐚𝐢..🙂❤🥀🍁🍂
𝑴𝒚 𝒇𝒗𝒓𝒕 𝒔𝒐𝒏𝒈

Zoy@17
 

مرد ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ وہ عورت کی زندگی کاپہلا مرد ہو جبکہ عورت ہمیشہ یہ چاہتی ہے کہ وہ مرد کی زندگی کی آخری عورت ہو👌🌹

Zoy@17
 

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا 🔥
کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتاہے ✌️

𝕞𝕦𝕛𝕙𝕖 𝕔𝕒𝕣 𝕔𝕙𝕒𝕝𝕒𝕟𝕒 𝕟𝕒𝕙𝕚 𝕒𝕒𝕥𝕚 𝕞𝕒𝕘𝕣 𝕤𝕖𝕜𝕙 𝕛𝕒𝕠𝕟𝕘𝕚 🥰
Z  : 𝕞𝕦𝕛𝕙𝕖 𝕔𝕒𝕣 𝕔𝕙𝕒𝕝𝕒𝕟𝕒 𝕟𝕒𝕙𝕚 𝕒𝕒𝕥𝕚 𝕞𝕒𝕘𝕣 𝕤𝕖𝕜𝕙 𝕛𝕒𝕠𝕟𝕘𝕚 🥰 -