السلام وعلیکم 💌غلامِ رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے 🤍 جو ہو نہ عشق مصطفی تو زندگی فضول ہے❤❤ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا♥️❤
السلام علیکم🌺 صبح بخیر زندگی 🌺 💙ﺍﮮ الله اے ھمارے رب...💙 💜ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁئیـــــــے... ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے...💜 💝اے اللہ...💝 🌺ھمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســـــــے تو راضی ھو جائے...🌺 🏵اللہ عزوجل" ھمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــــــے کی توفیق عطا فرما...🏵 🌷یا ذوالجلال والاکرام یااللہ...🌷 🍁ھماری دعائیں اپنی شان کــــــــے مطابق قبول فرما... آمِينْ ...🌺🍃🌺
✨🌺° صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتے *ﷲ کے حق میں کمی کرنے سے* نمازیں چھوڑنے سے جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے خیانت کرنے سے یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے💯😞 ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے 🥀 اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے
دوستی اعتماد اور احترام کا رشتہ ہے میں نہیں مانتی اس دوستی کو جہاں دوست دوست کی خاطر بول نہ سکے، نہیں مانتی میں اسے دوست جو آپ کا لحاظ نہ کرے،مان نہ رکھے،جس کے عمل میں آپ کے لیے احترام نہ ہو۔ نہیں متفق میں ان کی رائے سے جو کہتے ہیں دوستوں کی عزت کون کرتا ہے🙄 جہاں عزت نہیں وہاں تعلق کیسا☺️ 𝒁𝒐𝒚𝒂
جانتے ہو دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ۔۔۔دنیا میں سب سے بری چیز دنیاداری ہیں ۔۔۔بس جب یہ دنیاداری ختم ہو جایا تو ہر انسان کامیاب رہے گا ۔۔ ہم لوگ سوچتے ہے فلاں بندہ ایسا ہے فلاں ایسا اسکہ پاس یہ ہے اسکہ پاس یہ تو میرے پیاروں ۔۔۔ Don't Cmanaompare Ur Self ...مانا کہ فلاں بندے کہ پاس یہ سب ہے لکین اس کہ پاس تو اپنا نہیں ہے نہ یا ابو کی دی ہوئی ہوگی یا کہی سے بھی ہو ۔۔۔لکین کبھی خود کو کسی کہ ساتھ compare نہ کرے ورنہ کبھی سکون نہیں ملے گا ۔۔۔ 🥰🥰🥰😘