"اے اللہ، مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما، اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو، میری تمناؤں کو پورا فرما، مجھے ذہنی سکون عطا کر اور میرے معاملات کو آسان کر دے۔" آمین ثم آمین یا رب 🤲🏻🕋🌟
🌹🌹🌹السّلام علیکم🌹🌹🌹 ⚘⚘صبح بخیر زندگی ⚘⚘ الله تعالیٰ آپ سب کوصحت کے ساتھ بےحساب خوشیاں عطا فرمائےاورہراس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اورسکون ہو. اللّہ آپ سبھی کو سدا خوش اور تندرست رکھے.! 🤲آمیـــن ثم آمیــن يا رب العالمین...🤲
جو جون کی گرمی کو جنوری کی ٹھنڈ میں بدل دے وہ بے شک اللہ پاک ہی ہے 🔥♥️ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ❤❤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے❤❤
#پردہ کرو #کیونکہ تم #کسی والد کا #غرور ہو #پردہ کرو #کیونکہ تم #کسی بھائی کی #غیرت ہو #پردہ کرو #کیونکہ تم #کسی شوہر کی #عزت ہو #پردہ کرو #کیونکہ تم #کسی گھر کی #زینت ہو #پردہ کرو #کیونکہ پردہ #حیا کا #زیور ہے #پردہ کرو #کیونکہ پردے میں #عورت کی #شان ہے #پردہ کرو #کیونکہ تم #کوںٔی معمولی #لڑکی نہیں #بلکہ اسلام کی #شہزادی ہو کوںٔی شہزادی اتنی معمولی نہیں کہ ہر کسی کی نگاہ اس کی طرف اٹھ جائے 💞💞💞
صرف عورت کے نصیب کے لیے ہی کیوں؟؟ مرد کو بھی تو اچھے نصیب کے لیۓ دعا دینی چاہیے...🤲🏻🙂 کیونکہ... "اگر عورت کے حصے میں غلط مرد آئے تو اسکا گھر خراب ہوتا ہے"🖤 لیکِن.... اگر مرد کے حصّے غلط عورت آ جائے تو اُس کی پوری نسل تباہ ہو جاتی ہے...💯✨❤