*ہماری زندگی میــــں ... اکثر ایسے مقام آتے ہیــــــــں ... جہاں ہمیــــــــں اپنے مسائل کا حل خود ہی تلاش کرنا ہوتا ہے ... جہاں ہم اپنے پیاروں سے ... بھی مدد نہیں لے سکتے ... خود ہی مضبوط بننا پڑتا ہے .......!!!*
💞💞
یہ رم جھم یہ بارشیں یہ آوارگی کا موسم😍
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے🖤🥀🥰
صبر کرو منزل بہت خوبصورت ہوگی بہترین اجر سے نوازا جائے گا....حالات جو بھی ہوں شکر کریں...💯🙏🏻♥️
𝙺𝚑𝚞𝚍𝚊 𝚑𝚊𝚏𝚒𝚣 ...
𝙰𝚓 𝚖𝚘𝚜𝚊𝚖 𝚋𝚞𝚑𝚊𝚝 𝚙𝚢𝚊𝚛𝚊 𝚑𝚊𝚒 𝚕𝚊𝚛𝚔𝚊𝚗𝚊 𝚖𝚊𝚒𝚗 🥰

السلام و علیکم 💕
صبح بخیر 🌿🥀
اللّٰہ پر بھروسہ رکھتے ہو نا !!!
تو پھر اپنی قسمت سے کیوں ڈرتے ہو؟
یقین رکھو کہ وہ تمہیں لڑ کھڑاتا ہوا تو دیکھ رہا ہے ۔ پر کبھی گرنے نہیں دے گا۔
💕🌿🥀
#________𝚣𝚘𝚢𝚊
ٹیچر: خوبصورت لڑکی کو انگلش میں کیا کہتےہیں ؟
سٹوڈنٹ: I Love you 🤭🙈🤭
ہر انسان خطا کا پتلا ہے.. ❤🙂
ہم ہیں یا کوئی اور سب کسی نہ کسی برائی میں مبتلا ہوتے ہیں..✨🐾
لیکن انسان چاہتا ہے کہ اسکی کوتاہیاں کبھی کسی کے سامنے نہ آئیں اور دوسروں کی برائیاں سکون سے ایک دوسرے کے ساتھ discuss کرتے ہیں..😶💔
💜ایک مومن عیب ڈھانپنے والا ہوتا ہے، عیب جوٸی کرنے والا نہیں..😊✌
جس طرح اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آپکے عیبوں کو ڈھانپ رکھا ہے، 🙂✨
آپ بھی دوسروں کے عیب ڈھانپنا سیکھ لیں..
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں پورا دن غیبت سے اور عیب جوٸی سے بچاۓ رکھے آمین ,😍❣️
آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ__"
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ__"🖤🥀
🌹🎍🪴🌹🪴🎍🌹 *🌹کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر۔۔*💙 *🌹نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے ۔۔*😏 🌹🎍🪴🌹🪴🎍🌹
مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں
بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں♥️🫶
خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍 تیرے قدموں میں ہم😍😊
💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!!😊
🌹😍꧁҉ཽ❥͜͡❤̋҉̋ #✺❤̋҉̋❥͜͡ ✮꧂🌹
زمانے__سے__الگ__اپنی__ادا__رکھتے__ہیں😍
اسلئے__خود__کو__سب__سے__جدا__رکھتے__ہیں😘
یہ__ممکن__نہیں__ہم__کسی__کا__دل__توڑے💘
ہم__تو__پھولوں__کو__توڑنا__بھی__گناہ__سمجھتے__ہیں💞💞💞💞💞💞💞cute 𝚣𝚘𝚢𝚊 💞💞💞💞💞
کفن نہ ڈالو♥️ میری #لاش پر مجھے♥️ عادت ہے مسکرانے♥️ کی.😢
نہ اٹھاؤ میرا #جنازہ♥️ مجھے امید ہے کسى♥️ کے آنے کی.😢♥️
اگر دیر ہوجائے تو♥️ کچھ نہ کہنا،🙁♥️
اسے عادت♥️ ھے مجھے #ستانے♥️ کی.😔
جب♥️ پہنچ جائے میری♥️
#لاش پہ تو♥️ اسے کہنا کوئی♥️ ضرورت نہیں #آنسو بہانے کی.😢🌹
سحر کیا دے گی پیغامِ بیداری شبستان کو
نقابِ رخ اُلٹ دو خود سحر بیدار ہوجائے
محبت کی کوئی ٹیکسٹ بک نہیں ہوتی
سب آؤٹ آف سلیبس ہوتا ہے
کبھی رگ رگ درد
تو کبھی روح تک سیراب ❤️
🧡۔۔۔۔۔۔ کہ عشق ایک ذات میں ہو،ضروری تو نہیں ۔۔۔۔🧡
🧡۔۔۔۔۔۔۔۔ راضی ہر بات پہ ہوں، ضروری تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔🧡
🧡۔۔۔۔ ہمیں جب عشق ہوا وہ موسم پت جھڑ کا تھا ۔۔🧡
🧡۔۔۔۔۔ ارے !! عشق برسات میں ہو،ضروری تو نہیں ۔۔🧡
تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکّے ایمان کا تعلق ہے!!!
میری چپ کا تیری خاموشی کا
روح اور جان کا تعلق ہے!!!
تو سمجھتا ہے میرے لہجے کو
اور یہ مان کا تعلق ہے!!!
تجھ سے میرا خیال کا رشتہ
یعنی وجدان کا تعلق ہے!!!
کوئی رہتا ہے دل میں یوں جیسے
گھر سے سامان کا تعلق ہے!!!
بن کہے بن سنے ہی اپنے بیچ
عہد و پیمان کا تعلق ہے
میرے بابا 🥰
نے مجھے سکھایا ہے کہ
بیٹی لڑکی کتنی ہی امیر پڑھی لکھی ماڈرن کیوں نہ ہو
ننگے سر بری لگتی ہے۔۔۔🧕💯🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain