"ﺍﮮ ﭼﺸﻢِ ﺩﺭﺩ ﺁﺷﻨﺎ"
ﺍﮎ ﺑﻮﻧﺪ ﺑﺮﺱ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﮎ ﺍﺷﮏ ﭼﮭﻠﮏ !!
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻧﻈﺮ !
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ!
ﺍﮎ ﻟﻔﻆِ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﻮﻝ ﺫﺭﺍ !۔۔۔۔۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻟﻔﻆ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ !!
ﺩﻝ ﺩﺭﺩ ﺳﺮﺍﺏ ﮐﻮ ﺁﺏ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ !
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﮧ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﻮ ﺩﮬﺮ !
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮭﺮﻭﮞ !
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ۔۔۔۔۔ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ؟؟
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻣﺤﺒﺖ ۔۔۔ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﺮ
💞خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ ہی سکتا ہے،،❤️ واللہ"میری حیات میں تا حیات تم کو۔۔💞
♥️♥️
🖤
یہ دوست بڑے عجیب ہوتے ہیں؛؛؛❤
دینے پہ آئیں تو جان دے دیتے ہیں ✨
لینے پہ آئیں تو_ ہنسی تک چھین لیتے ہیں 😥
کہنے پہ آئیں تو __ دل کے تمام خانوں تک کا راز بتا دیتے ہیں ❤
چھپانے پہ آئیں تو __ یہ تک نہ بتائیں کہ خفا کیوں ہیں✨
ناراض ہونے پہ آئیں تو ___ سانس تک نہ لینے دیں
منانے پہ آئیں تو ___ اپنی سانسوں کو وار دیں
بس _____❤
دوست زندگی میں نہیں ملا کرتے ____
بلکہ؛؛
زندگی __ دوستوں میں ملا کرتی ہے✨
🫥🌧️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
جو برس گئی تو بہار ہے
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
کبھی آگئی یونہی بےسبب
کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
کسی یاد میں کسی رات کو
اک دبی ہوئی سی راکھ کو
کبھی یوں ہُوا کہ بُجھا دیا
کبھی خود سے خود کو جلا دِیا
کبھی بُوند بُوند میں گُم سِی ہیں.
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔🌧️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️
چھوڑنے والا اپنے ظرف کے مطابق ساتھ دیتا ہے اس کا دکھ نا کریں کیوں کہ وہ کم ظرف ہوتے ہیں اور کم ظرفوں کو طعنہ دینا اپنے ظرف کو کم کرنا ہے
♨️☕
*آن لائن محبتیں چائے کی طرح ہوتی ہے*
*کچھ وقت گزرے تو ٹھنڈی پڑ جاتی ہــے. ☕ ❣☕*
سُنو! اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا تو تم میرے پاس آجانا
میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گی
🥀🥀
خوش نصیب ہو تم جو ہم تمہیں اتنا چاہتے ہیں ورنہ ہم تو وہ ہیں 💞
جس کے سپنوں میں بھی لوگ اجازت لے کر آتے ہیں 😍❤️

اپنے ساتھ ہوں__نہ ترے پاس ہوں!!!
میں کچھ دنوں سے یونہی اداس ہوں!!!
موبائل آیا کمپیوٹر ختم 😐😐
موبائل آیا کیلکولیٹر ختم 🙄🙄
موبائل آیا نیوز پیپر ختم 🙁🙁
موبائل آیا ریڈیو ختم 😳😳
موبائل آیا گھڑی ختم 😓😓
موبائل آیا عید کارڈ ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیمرہ ختم 😳😳
موبائل آیا الارم ختم 🙁 🙁
موبائل آیا کیلنڈر ختم 🙄😂
موبائل آیا ڈائری ختم 😓 😓
موبائل آیا سکون ختم 😥😥
اور اگر تم لوگوں کا موبائل تم لوگوں کے ماں باپ کہ ہاتھ لگ گیا تو تم لوگ ختم 🙄😐😝😁😂🤣It's true, 💯
…
🎧🙈🥰
وہ مرد خوش قسمت ہے ♥💕
جس کے پاس ایک عورت کی وفا ہو💝✨
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
__〃✿
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈاؤنلوڈ نہیں
ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے...
اگر ان میں کوئی error آ رہی ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے...
میں چاہتی ہوں کہ
مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جائے
میری خاموشی کو
محسوس کیا جائے
میری طلب کی قدر کی جائے
میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جائے
ہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جائے
کیونکہ کہ میں واجب المحبت ہونا چاہتی ہوں❤❤️❤️❤️🌹🌹🌹

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💯🥰
z̷o̷y̷a̷
سکون قلب ❤🩹
کبھی کبھی ﷲﷻ ہمیں خود سے قریب کرنے کے لیے بھی کچھ بے قراریاں دے دیتا ہے۔۔۔
کچھ خاص اداسیاں
جنہیں ﷲﷻ سے کہہ کر ہی سکون ملتا ھے۔۔✨
🦋السلام علیکم گروپ واسیو ۔۔
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے...
🦋کیا خیال ہے آج شاعری نا ہوجائے
🦋 برسات/بارش اور چائے پر
🦋چلیں جی شروع ہوجائیں سب اور ایک دوسرے کو میشن بھی کر دیا کرو ظالمو 😋😂
🦋پہلا شعر میری طرف سے ۔۔
🦋 یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !!
💕 ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی ❤ عدالت لگی ہے۔ ۔۔💕🦋
ﺍﮮ ﷲ✨ !
ﺟﺐ ﺗﻮ ﺩ ﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺩﮮ ..
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﮮ❤️
آمين يارب العالمين
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain