𝙰𝚍𝚊𝚋 𝚔𝚎𝚓𝚢𝚎 𝚑𝚊𝚖𝚊𝚛𝚒 𝚔𝚑𝚊𝚖𝚘𝚜𝚑𝚒 𝚔𝚊
𝚂𝚊𝚋𝚔𝚒 𝚘𝚚𝚊𝚝 𝚌𝚑𝚞𝚙𝚊𝚎 𝚋𝚎𝚝𝚑𝚒 𝚑𝚞 🥰
💞💞 تسی سارے ممبرز بڑے گریٹ او💞💞
😋😋 رس گلے دی پلیٹ او😋😋
🙈🙈 انڈے دی آملیٹ او،😁 بوتل دی کریٹ او، 🙈🙈
😏😏 باقی ساریاں گلاں ٹھیک نیں😐😏
😂😂 پر پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ او😂😂🤣🤣🤣
کبھی کبھی حالات انسان کو درخت بنا دیتا ہـے ۔
مجبوریاں جڑیں بن جاتی ہیں نہ ہلنے دیتی ہیں نا انسان کچھ بدل سکتا ھـے •
رات گہری ہو جائے تو کیسا ۔۔ہو گا♥️🥀
تو مجھ میں شامل ہو جائے تو .......
کیسا ہو گا ♥️🥀
اپنی بانہوں کی آغوش میں لے لینا تم مجھ کو
پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو
تو کیسا ہو گا ♥️🥀
کہیں گے ہم ہر بات نگاہوں سے ......
ایک رات میں اگر افسانہ بن جائے
تو کیسا ہو گا♥️🥀
دل پر تیرے میں اپنا نام لکھ دوں گی
تو بھی اگر میری دھڑکن بن جائے......
تو کیسا ہو گا♥️🥀
یہ جو دل ❤️ ہے ناں 🙆🏻♀️❤️
اللّٰہ دا شکر ادا کرو کہ 🤲🤲
بجلی💥 نال نئی چلدا 🤦🏻♀️😱
نئیں تے تین، چار گھنٹے اسی 🙋🏻♀️🙋🏻♀️
فوت ای ہوئے رہندے 🤷🏻♀️😁😜😂
#کملی
😍کسی کو دل کا دیوانہ پسند ھے😍
🥰 کسی کو دل کا نذرانہ پسند ھے🥰
❤️اوروں کی پسند کا پتہ نہیں❤️
❤️ہمیں تو آپ کا مسکرانہ پسند ھے❤️
Reallity
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو توبہ!!🔥
تجھ کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تجھ پہ کئی بار مر گئے
❤️❤️
شوق سنگھار بلا کا ہے مجھے لیکن🥰
تیری تنخواہ میرے صدقات میں اڑ جائیگی💁
جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی😉
وہ یہ فارمولا اپلائی کریں 😍
ہنسی ضرور آئے گی🤣
طریقہ میں بتاتی ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍
پہلے ایسے👈🙂کریں
پھر ایسے 👈😊
پھر ایسے 👈😅
پھر ایسے 👈😂
اور پھر ایسے 😂ایسے 😂ایسے😂
لو جی آگئی ہنسی
ویلی بیٹھی تھی سوچا آپ کے ٹینڈے
جیسے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دوں😍
ابھی تھینکس کہہ کر شرمندہ نہ کرنا آپ لوگ🤩

خواہش تو بس یہی ہے کہ
تم میرے مقدر میں لکھ دیئے جاؤ 😍
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ہو
اگر آپ اپنی لائف میں عزت پانا چاہتے ہو۔۔**۔۔😍
تو اپنے ماں باپ کی عزت کرنا سیکھو۔۔**۔۔❤️❤️
غم کسی طرح کا بھی ہو
ہر انسان کے آنسو ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
میں چاہتا ہوں وہ ذرا اور جی لے
مگر وہ مرتی جا رہی ہے مجھ پر 😍
#someone__special__for__you
عبادت دل سے کیجیے...مخلص دل جب رب سے جڑتا ہے...تو اس کی محبت میں پروان چڑھنے والا دل اس کی بے پناہ رحمت کے حصار میں جھومتا ہے ۔ 💗
پھر الحمدللہ کا ورد لبوں پر ہوتا ہے..💯♥️

🪄🖤
🌪️ *" دنیا پر افسوس نہ کرو یہ عنقریب تم سے چلی جائے گی..*
*بلکہ اپنے دین پر افسوس کرو اگر تم اسے دنیا کی خاطر ضائع کر دو...!!* ❤️
K̆̈ĭ̈s̆̈ĭ̈ k̆̈ d̆̈ă̈r̆̈d̆̈ k̆̈ĭ̈ d̆̈ă̈w̆̈ă̈ b̆̈ă̈n̆̈ŏ̈
Z̆̈ă̈k̆̈h̆̈ă̈m̆̈ t̆̈ŏ̈ h̆̈ĕ̈r̆̈ ĭ̈n̆̈s̆̈ă̈n̆̈ d̆̈ĕ̈t̆̈ă̈ h̆̈ă̈ĭ̈
وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر🥰
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ھے❤️
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain