میں نے تمھارا نام اپنی ہتھیلی پر لکھ لیا ہے
اب تم سب چھوڑ کر، میرے ہونے کا ارادہ باندھ لو ___❤️

زندگی ہمیشہ یہ سوچ کر گزارو کہ
وہ اللہ ہے جس نے زندگی دی ہے
وہ سب کچھ عطا کرے گا
بس آپ مانگنے کا انداز ٹھیک کر لو
حقیقت ہے !!!..
غلط سے غلط انسان کے لیے بھی "اصلاح" کا
واحد راستہ "محبت" ہے
"تنقید اور تلخی" چاہے کتنی ہی حق پر کیوں نہ ہوں
وہ اصلاح کے لیے کبھی کارگر ثابت نہیں ہوتی ....
اور یہی سب ہمیں "دین اسلام" سکھاتا ہے.
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے!
💔
- One day you will realized🙂🥀
How much i cried for you😢💔
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...
رشتوں کی رسّی تب کمزور ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی بنا لیتا ہے 🥀🖤
Silent Pain 😓💔
khuwabon se ziyada aanson se dosti kar bethy


کبھی دیکھا ھے کہ کسی ماں نے اپنے بچے کو گھپ اندھیرے میں چھوڑ دیا ھو؟؟
کبھی نہیں نا؟؟
تو پھر وہ اللہ جس کی رحمت کی کوئی حد نہیں وہ کیسے تمھیں چھوڑ سکتا ھے؟
یقین،توکل،راضی رھنا سیکھو!!!
اور ھاں!!!
غیر اللہ کا سہارا کبھی مت لینا،چاھے جان ھی چلی جائے۔
یوں نہ دیکھے ان قاتل نظروں سے♥️۔
دل ہمارا پہلے ہی آپ پر قربان ہے..😍•||•
__
تم طلب کی وہ حد ہو۔۔⚘⚘
جس کے آگے سب بے معنی ہے۔۔🙈ایک عجیب ٹھنڈک ہے اس کے نرم لہجے میں
لفظ لفظ شبنم ہے ، بات بات پیاری ہے
#تجھے سوچ🤔 کر جو آتی ہے...❤️
وہ #مسکراہٹ😊 کمال کی ہوتی ہے...❤️
🔥❤️
❤️سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق❤️
رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہںونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہںونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی۔..
روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
ا💕"
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ تمہارے ہو جائیں. ......🌹
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
اجازت ہو💞 تو معصوم 💞سی خطا کرلوں؟؟؟💞
تیرے ملنے💞 کی رب سے💞 دعا کرلوں😉💞
عرصہ ہوا💞 کوئی غزل 💞نہیں لکھی 💞میں نے😌💞
تھوڑا مسکراؤ 💞تو اپنی غزل💞 کی ابتدا💞 کر لوں😜💞plz
——••••!!!
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
🤍🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain