میرے نام سے مجھے جانتے ہیں آقاﷺْ
بولیاں سب پہچانتے ہیں آقاﷺْ
🤍💜♥️💚
یارب عطا ہو وہ خیرات مجھے بھی
دو جہانوں کو جو بانٹتے ہیں آقاﷺْ
🤍💜♥️💚
ان نصیب والوں میں میرا بھی نام آئے
ہر دم جن کو سنبھالتے ہیں آقاﷺْ
جب حالات جھکا دیں ♥️💜🤍
اٹھیں اللّه سے رجوع کریں
جب عروج پر ہوں جھک جائیں
اللّه کا شکر ادا کریں♥️💜🤍
السلام علیکم 💕
صبح بخیر 🌿🥀
- "سب راستے بند ہو سکتے ہیں مگر میرے رب کی رحمت کا راستہ کبھی بند نہیں ہو سکتا" ❤🥀
💕🌿🥀zoya
اِنَّ اللّٰهَ لَا يَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ ۚ وَاِنۡ تَكُ حَسَنَةً يُّضٰعِفۡهَا وَيُؤۡتِ مِنۡ
لَّدُنۡهُ اَجۡرًا عَظِيۡمًا ۞
اللہ ذرہ برابر بھی کسی پر ظلم نہیں کرتا، اور اگر کوئی نیکی ہو تو اسے کئی گنا کردیتا ہے، اور خود اپنے پاس سے عظیم ثواب دیتا ہے۔
(سورہ النساء ــ آیت 40)🥺❤️
اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کا شوق ھے تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ ھے ۔💯😊🍁
اللہ پاک وطن عزیز پاکستان کو بری گھڑی، بری نظر اور برے آفات سے محفوظ رکھے۔آمین 🇵🇰♥️🙏
ہاں کچھ وقت پہلے
میں ایک بےفکر اور نا سمجھ سی لڑکی تھی ہاں مجھے لگتا تھا سب سچے ہوتے ہیں
سب میرے ساتھ میری طرح محبت کرتے ہیں
میں سوچتی تھی میں سب کو بدل دوں گی یہ کوئی بڑی بات تو تھوڑی نا ہے
سب نفرتیں اور عداوتیں ختم کردوں گی
وقت تو لگے گا لیکن میں یہ کرلو لونگی
میری سب خواہشات پوری ہونگی
میں اک دن بلکل خوش ہوجاؤنگی
لیکن وقت گزرتا گیا کچھ ٹھیک نہیں ہوا
سب میرے ہاتھوں سے کسی ریت کی طرح زرا زرا رستا گیا سب میرے سامنے چھوڑتا گیا اور میں کچھ نہیں کر پائی
ہاں اب میں تھکی ہوئی سمجھدار سی لڑکی ہوں
اب مجھے سمجھ آیا ہے کہ ہدایت چاہنے سے ملے گی میں کسی کو چاہ کر بھی الله ہدایت نہیں دلا سکتی
میں کسی کو چاہ کر بھی حق نہیں سیکھا اور سمجھا سکتی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پریشانی کے وقت یہ دعا کرتے تھے
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيمُ الْحَلِيمُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ،
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ
ترجمہ:
”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت جاننے والا بڑا بردبار ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی رب نہیں جو آسمانوں کا رب ہے، زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔“
«صحیح بخاری-7426»
🦋💞ایمان بخـــــــیر زندگی 💞🦋
🦋💞 جن لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی آپ بھی ان کی پروا نہ کریں مسکرا کر یوں گزر جائیں جیسے آپ انہیں جانتے ہی نہیں ہیں یقین رکھیں نئ منزلیں آپ کی منتظر ہیں 💞🦋
اگــــؔـر دنــؔيا مــؔیں سكـــؔـون ہوتـــؔـاتــــؔـو لــؔوگ اللّـــــــؔـہﷻ کــؔو بھــؔول جاتــؔے.
سكــؔــون تــؔو صــؔرفـــ ان لوگــــؔوں کــؔے پاس ہــؔے جــؔـــو اللّــــــــؔـہﷻ
کى رضــــؔـا کو اپنــــؔی رضا سمجھتــؔـــے ہیــؔــں
الســــلام علیـــــکم ورحـــــمتہ اللّْــــــــــــــــہ وہــــرکاتــہ 💖
🌻#صـبـح_بـخـیـر🌻
🌿 "#قابلیت" اور "#کردار" 🌿
🍂"دونوں زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
"قابلیت" آپکو بلندی تک پہنچاتی ہے جبکہ
"کردار" آپکو ہمیشہ بلند رکھتا ہے_🍂
🌸ایمان، عزت، وقار، رزق، صحت اور سکون قلب، زندگی کی خوبصورتیاں ہیں. اللہ تعالی آپ کو یہ سب نصیب فرماۓ.🌸💖 *#آمیــن_ثــم_آمیـــن_یـــا_ربــــ_العـــالمیــــن*💖
السلام علیکم!
کم از کم ﺍﯾﮏ مرتبہ
نبی کریم حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ
پر درودر پاک پڑھ کر کمنٹ میں
"جزاك اللّه خيرًا"
لکھ دیں.
💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
🥀💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞🥀
🥀💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞🥀
🥀💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞🥀
❤❤❤
❤❤❤
اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي•
۔اے اللّٰہ !جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہےہمارا(اندر) کردار بھی خوبصورت بنا دے "❤️آمین✨
🥀میرا ربّ ☝️ہے واقف میرے جذبوں کی صداقت سے،☺️🤗🥀
🥀 فرمائے گا وہ "کن" اور پوری ہو جائے گی ہر دعا 🤲 میری 🤲☝️🥀ان شاءاللہ
🥀میرا ربّ ☝️ہے واقف میرے جذبوں کی صداقت سے،☺️🤗🥀
🥀 فرمائے گا وہ "کن" اور پوری ہو جائے گی ہر دعا 🤲 میری 🤲☝️🥀ان شاءاللہ
ہر نماز محبت کا اظہار ہے
پر تہجد عشق کا احساس ہے ✨
خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ،
قرآن اٹھاؤ،
دل سے لگاؤ،
اور رب کے ہو جاؤ..
قرآن پڑھیں،
قرآن سنیں،
تفسیر پڑھیں،
کچھ حصہ حفظ کریں..
کچھ بھی کریں بس قرآن کریم سے جڑ جائیں.. 🌸♥️
-'جو ہر اُلجھن کو سلجھا دے وہ ہے میرا اللّٰہ🖤
🍂
💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
💐اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حمید مجید
اے ﷲ__
اپنی" محبت "کو میرے
لیے ہر "چیز کی محبت" سے بڑھا دے..........
"مجھ میں اپنا خوف"
ہر "چیز کے خوف سے زیادہ کر دے"
"دنیا کی ہر طلب پر"
"اپنی ملاقات کا شوق غالب" کر دے
"اور جب تو د نیا والوں" کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو "میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے"۔
آمین یارب العالمین. . . . . . . . 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain