Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

🍃﷽🍃
🔘السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ الله🔘
🔘🌞صُبح بَخیَر زندگی
🔘فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُ إِنَّهُ کَانَ تَوَّابَۢا🔘
🔘تو اپنے🍃رب🍃کی ثناء کرتے ہوئے اسکی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے🔘
🍃سورتہ النصر:3🍃
🍃⁧‫#بیشک‬⁩🍃

Zoy@17
 

(سورة الحشر - آیت نمبر 19)
ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گئےتو اللہ انہیں خود اپنا نفس بھلا دیا۔ یہی لوگ فاسق ہیں ۔

Zoy@17
 

آج ہر شخص نماز کی ایک ایک فضیلت بتائیں
نماز بے حیائی سے روکتی ہے
نماز دل کا سکون ہے ♥️🔥

Zoy@17
 

🌹 *🌹 🌱 ```نماز وقت پر پڑھ لینا ہی اصل کامیابی ہے-``` 🌱 ```اپنی نماز کی حفاظت کرنا ہی اصل ڈسپلن ہے۔``` ❣️ *یہی نماز ہے جو ہمیں اندھیروں سے نکالے گی، یہی ہمیں توبہ کی توفیق دلوائے گی۔* ❣️ *اسی کی وجہ سے کتنی ہی دفعہ ہم بھٹکتے بھٹکتے واپس آجائیں گے۔* ♦️ *گناہ ان سے بھی ہوتے ہیں جو نمازیں پوری پڑھتے ہیں لیکن اگر ان کی نماز سچی ہے نا تو وہ ہمیشہ واپسی کا راستہ ڈھونڈ لیتے ہیں۔* ❣️

Zoy@17
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے 😊
✨✨💞💞✨✨
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں❤️

Zoy@17
 

روزِ محشر آپکے موبائل فون کی activities کا بھی حساب لیا جائے گا. خُود سے سوال کریں کہ کیا سوشل میڈیا پر آپکے سٹیٹس، پوسٹ شیئرنگ، دیگر تمام activities اور uses آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور...؟
آئیے اپنا حساب خود کیجئے اس سے پہلے کہ آپکا حساب کیا جائے...!
جنت کی طرف سفر💕

Zoy@17
 

آپ قیمتی ہیں
کسی ناقدرے شخص کیلئے اپنے اندر کے ہنستے مسکراتے انسان کا قتل مت کریں
خوش رہیں ....
💖

Zoy@17
 

بَلۡ ہُوَ قُرۡاٰنٌ مَّجِیۡدٌ ﴿ۙ۲۱﴾
۔(قرآن جھٹلانے کی بات نہیں) بلکہ یہ بڑی عظمت والا قرآن ہے۔

Zoy@17
 

سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!
ما سَلَکَکُم فِی سَقَر
°تم کیوں جہنم میں گرے
لَم نَکُ مِنَ المُصلین
°ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔
(نماز قائم کیجئے)🙏😔

Zoy@17
 

زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں🥀
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں
ہوسکتا ہے کہ وہ مستقبل آئے ہی نہ۔
لمبی زندگی کی گارنٹی تو کسی کے پاس نہیں.
بس جو اچھا ہوسکےوہ ضرور کردیں پھر پتا نہیں ایسا موقع ملے یاناملے
ایسے ہی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں...
یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانا بن جائیں گی.💙

Zoy@17
 

★•`قدم وہیں رک جاتے ہیں جب کوئی کہہ دے,
★•` رکو چائے بن رہی ہے پی کر جانا,💓🤗😌

Zoy@17
 

اے اللّٰہ جو میں چاہتی ہوں اس میں اپنی مرضی شامل کر کے میرے حق میں بہترین بنا ...میرا نصیب کھول دے۔۔ یا اللّٰہ پاک میری اُس پریشانی کو حل فرما دے جو شدت سے میرے دل کو کھائی جارہی ہے
اےاللّه میرے لئے کن فیکون کو آسان کر دے ..آمین ثم آمین🤲🏻🕋🌟

Zoy@17
 

جب وہ مشکل وقت لاتا ہے تو راستہ بنا بھی دیتا ہے اور دیکھا بھی دیتا ہے۔ مگر اس عمل کو بے حد صبر درکار ہوتا ہے۔ کُن سے فیکون تک کا سفر نہایت طویل ہوتا ہے مگر جب انسان یہ سفر طے کر لیتا ہے تو غم مختصر رہ جاتا ہے۔ ♥️
🌹#کن فیکون🌹

Zoy@17
 

اِنَّہٗ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدۡ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ الۡجَنَّۃَ وَ مَاۡوٰىہُ النَّارُ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ
بیشک جو شخص اللّٰہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللّٰہ تعالٰی نے اس پر جنت حرام کر دی ہے اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے اور گنہگاروں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا (سورۃ المائدہ 72)

Zoy@17
 

اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہو گی اس لیے دوسروں کو رب کے کلام سے جُوڑ دیں تاکہ وہ ﷲ والے بن جائیں...!!!!
🥰🖇️❤️

Zoy@17
 

🔥🍂سیانے کہتے ہیں
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہیے گا،،
خود کو بھکاری نہیں بنایئےگا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں🍂🙃👈💯
🔥💔🔥🔥🙃

Zoy@17
 

*🌸السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🌸*
🌹سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه
*اپنی زندگیوں میں اللّٰه کی محبت لانے كے لیے سبحان اللّٰه، ماشاء اللّٰه، جزاک اللّٰه، اور الحمدللّٰه کا زیادہ سے زیادہ استعمال لائیں جب ہر بات میں اللّٰه کا ذکر لائیں گے تو ہر کام میں اللّٰه کو اپنے ساتھ پائیںگے*
*ذوالجــلال والاکـرام 🤲 ہمیں ایسی باتوں کی توفیق عطا فرمائے جو دنیا و آخِرت میں اس کی مَحبوب اور پسندیدہ ہیں۔*
آمیـــــن ثم آمیـــن 🌹🌹

Zoy@17
 

اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ،

Zoy@17
 

جب بات ناممکنات پر آ کر رُک جاتی ہے!
تب میرا رب کہتا ہے!
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ❤✨

Zoy@17
 

یاد آے تو کبھی آنکھیں بند مت کرنا۔۔۔۔۔۔۔
ہم چلے بھی جائیں تو کبھی غم.مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
مسکراہٹ
ضروری تو نہیں ہر رشتے کا نام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر دوستی کا احساس کبھی دل سے کم مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕💞 💖💖💖💖😌🙈🥰