Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

آپ بس یقین رکھنا کہ بےشک سامنے آپکو کوئی راہ نظر نہیں آرہی، پھر بھی آپ یہ بات اپنے دل کو سمجھا لیں کہ آپکا اللّٰہ آپکو ہرگز نااُمید نہیں ہونے دے گا، چاہے جو مرضی ہوجائے... 🌸✨💞

Zoy@17
 

تمہیں یہ ڈر ہے کہ خدا دیکھ رھا ہے
مجھے یہ لگن ہے کہ میرا خدا مجھے دیکھتا رہے.✨

Zoy@17
 

_ہدایت اور اللّٰہ کی محبت دو ایسی چیز یں ہیں جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی،،۔
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر مت کرو بےشک اس نےعرش الٰہی پر تحریر لکھ دی ہے"_
" میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے"
🕋🌸🤲🌸

Zoy@17
 

ہم سے تو یہ گرمی برداشت نہیں ہورہی قربان جاؤں حضرت بلال پر ، تپتی ریت پر لٹایا گیا پھر بھی زبان پر جاری تھا
لا الہ الااللہ

Zoy@17
 

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و براکاتہ
صباح الخیر
یا اللہ!
یا کریم !
یا رحمن یا رحیم ہمیں ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رکھ۔
رزق میں خیروبرکت عطا فرما۔
وہ تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک ﷺ نے مانگی تھیں اور ہر وہ شے جس کے شر سے آپ ﷺ نے پناہ مانگی تھی اس سے محفوظ فرما۔
آمین یا رب العالمین۔💕

Zoy@17
 

اور انسان نہیں جانتا اللہ کب کب کہاں کہاں ،کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے ❤️ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جوڑا شر اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے مگر وہ رب خوب جانتا ہے ⁦❤️⁩وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چھپے رازوں اور نیتوں کو بھی❤️💯

Good night
Z  : Good night - 
Zoy@17
 

حضرت ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ ۔‘‘

Zoy@17
 

🍀❤️💖 اللّٰہُمَ صَلِ٘ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حٓمِیٌدٌ م٘ٓجِیُد 🍀❤️💖.

Zoy@17
 

اور تم اپنے رب کا شکر ادا کرنے والوں میں سے بن جاؤ وہ تمہیں تمہاری سوچ سے بھی زیادہ نوازے گا
شکرالحَمْدُ ِاللہ

Kesi hai design 😍
Z  : Kesi hai design 😍 - 
Zoy@17
 

مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے... 😊
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے... ❤

Zoy@17
 

رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے ❤️
میں نے بولا sb say phly
جو میسج پڑھ رہا ہے😇
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🤲🏻💖💖mujhe dd ki aadat ho gai hai 😥

Beautiful Nature image
Z  : 😍Kuch dinon k lye khuda hafiz😍 - 
Zoy@17
 

چہرہ تو ہم سے بھی خوبصورت مل جائے گا۔۔۔۔
جب دل کی بات ائے گی تو ہار جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔
🙂🥀

Zoy@17
 

♥ہو جاؤ گے مجبور تم بھی __ کچھ اس طرح...!!!
ھیر کی محبت میں رانجھا تھاجس طرح...!!!!!♥

Zoy@17
 

زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں تو تمہیں کھونے پر پچھتائیں ضرور۔💯🔥♥️🥀
🦋🥀♥️💫
🖤💓

Zoy@17
 

حسن صورت میں نہیں سیرت میں ہوتا ہیں
یہی کہہ کے لوگ مرتے صورت پہ ہی ہیں 🍁🌼🌸

السلام علیکم
Z  : السلام علیکم - 
Zoy@17
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔