•||•___🌸♥✨
۔۔۔۔ہَـــــــــــــــــــزاروں ناکام حَســـــــــــــــــــــرتوں کے بوجھ تلے
یہ جــــــــو دِل ❤ ڈھــــــــــــــــــڑکتا ھے نا, کَــــــــمال کــــرتا ھے
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
السلام علیکم 🌹🍃
زندگی اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے، اس معجزے کو ہر سانس جیئں۔
اپنی نا امیدیوں کو روشنیاں دیں اور اس حقیقت پر یقین رکھیں کہ
"جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ہوتا ہے اور ضرور ہوتا ہے، ہر انسان کے لئے ہوتا ہے.. بیشک
کبھی جب انتہائے غم ہو۔😔
کہ آنکھ پوری نم ہو۔۔😢
بس ایک کام کرنا۔۔🍃
رب سے کلام کرنا۔۔🕋
ہاتھوں کو اٹھا کر۔۔🤲
اور دل کو جھکا کر۔۔💙
ہر غم بیان کرنا۔۔😊
بس ایک کام کرنا۔۔🍃
سن کر وہ غم تمہارا۔۔😢
تم پر کرم کرے گا۔۔🕋
اور تمہارے غم کو۔۔😢
محبت سے وہ چنے گا۔۔🥰
بس جب نہ ہو سہارا۔۔🍃
تو ایک کام کرنا۔۔🌹
ہاتھوں کو تم اٹھا کر۔۔🤲
رب سے کلام کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔!🕋
کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا❤❤❤
کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا🍁
عمر بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں💔🍁
ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا🥀🌿
سب نے کہا میری آنکھیں بڑی کمال کی ہے😉
میں نے کہا اس میں بسنے والا بے مثال ہے💞💞
يقين ايسا ہو، کہ سامنے سمندر ھو،
اور تم کہو، راستہ ميرا اللّٰہ☝️ بناۓ گا.✌💯

ہم تو ایسے اجڑے ہیں
کہ اب بسنے کا کوئی ارادہ نہیں لگتا
اعتبار کی دھجیاں یونہہ اڑی ہیں
کہ اب کوئی ہاتھ بھی تھامے تو اپنا نہیں لگتا 💔🙂

میں فقط خاک ہوں مگر مُحمد ﷺ سے ہے نِسبت میری
یہ ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تم حقیقت نہیں ہو،حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
ہے میری آرزو کے میرے سوا، ہے میری آرزو کے میرے سوا
تمہیں سب شاعروں سے دہشت ہو
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں?
تم میری زندگی کی عادت ہو
کس لیے دیکھتے ہو آئینہ؟
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے،داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو🥀🖤❤🔥🙂
بعض اوقات ہم سب بہت جذباتی ہوتے ہیں۔۔۔🖤🔥
اللهﷻ سمیٹ لے گا تمہارے سبھی غم
اور تم پھر سے مسکراؤ گے 💓
اور میں کبھی اس کی لاڈلی ہوا کرتی تھی ♥️🍂

مخلص انسان محفلوں میں نہیں دلوں میں رہا کرتےہیں✨
🌷"کچھ شک نہیں کہ خدا توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔"🌷
📜 القرآن 📜
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا
دنیا میں سب دکھی کیوں ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا....
خوشیاں سب کے پاس ہیں
بس ایک کی خوشی دوسرے کا درد بن جاتا ہے💔💔
💖السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖
⚘⚘صبح بخیر زندگی⚘⚘
جو اللہ کا ہوگیا وہ نکھر گیا
اور جو دنیا کا ہوگیا وہ بکھر گیا۔
یا اللہ ! ہر دم خیر رکھنا
🌹آمین یا رب العالمین 🌹
💕💖🌾*جمعہ مبارک* 🌾💖💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain