عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے ☺
محبت سے دُرودِ پاک پڑھ لیجئے۔۔۔۔
♡ ﷺ ♡
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....💝💞
صبح کی نماز کے وقت آنکھ کھل جانے کا مطلب یہ ہے کہ الّلہ رب العالمین نے آپ کو توفیق دی ہے کہ اُسے سجدہ کر سکیں۔۔اِس نعمت کو کھونا نہیں چاہئیے بلکہ رب کا شکر ادا کرنا چاہئیے۔۔یہ اس کی عطا ہے کہ آپ کو نماز پڑھنے کی توفیق دی ہے❤️
رتبہ عورت کا کتنا بڑا رکھا ہے رب نے
رحمت بن کر آتی ہے جنت بن کے جاتی ہے❤
💞

اک مسئلہ ہے، 😊💞
جس کا حل تلاش کرنا ہے,,
مجھے تیرے ساتھ اپنا کل
تلاش کرنا ہے۔،💗
سنا ہے ہر روز قبولیت کا
ایک لمحہ آ تا ہے ،💯
دعا 🤲 سوچ رکھی ہے،،
بس وہ پل تلاش کرنا ہے😍🥰

حسین مجھ کو جو کرتی ہے، وہ آپ کی محبت ہے_😘🙈
کہ میں تو عام سی ہی ہوں، یہ مجھ کو خاص کرتی ہے_💞😍

🥀محتاط رہیں گے ایسے لوگوں سے...... ✌️🍂
صاحب.....🥀🍂
✨جو پہلے کہتے ہیں کہ👈 ✋پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی اور پھر بعد میں بیڑا غرق کر کہ کہتے ہیں کہ👈👏 تالی اک ہاتھ سے نہیں بجتی......⚡⚡🖤
•●❤♡zoya♡❤●•◦
اتنا بہتر بھی مت ڈھونڈو💯
کہ بہترین کو ہی کھودو💔


نہ جانے کہا سے آتا ہے لوگوں میں غرور.👀
آخر ھم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ھووے ھیں....❤.
*_اپنی بہن کے لیٸے شیر بن سکھتے ہیں تو_*
*دوسروں کی بہن کو دیکھ کر کتے نہ بنیں 🙂*
*_( تلخ حقیقت 🙂💔💯 )_*
کبھی بچوں جیسی جھلکتی نادانیاں مجھ میں۔۔۔🦋
کبھی اتنی سنبھلی ہوئی لڑکی کہ عمر کانپ جاۓ۔۔۔💙
صورت کی دیوانی دنیا🔥💯
من کے اندر جھانکے کون؟💔🌼
یہ جھوٹی کہانیاں مجھے نہ سناؤ
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے ۔۔۔
کیسے ممکن ہے عالمِ راہ محبت میں
محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہے🥀
زیادہ دِل جو مچلے تو دُعائیں بھیج دیتی ہُوں.❤✨
کہ اُس کی یاد آنے پر میں میسج اب نہیں کرتی🙂💯
—zoya•••!!!!
نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain