Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

Zoy@17
 

🌹دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی میں کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیـــــں جاتا
مسکراہٹ_اور دعا
انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے...!!🌹♥️🌹

Zoy@17
 

وہ کہتے ہیں تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہیں...🌹❣️😍
ہم نے بھی سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے.❤️
❤️🥰❤️
◉☆████👑🫶

Social media post
Z  : •𝙱𝙾𝙷𝙰𝚃 𝙺𝙷𝙾𝙾𝙱 ♥️🥀🍀 - 
Zoy@17
 

حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے✨
زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی♥️🌸

Zoy@17
 

حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے✨
زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی♥️🌸

Zoy@17
 

💞 تم میری #خواہش نہیں ہو 💞
💗 خواہش تو #ادھوری رہ جاتی ہے 💗
❣️تم میری #ضرورت بھی نہیں ہو❣️
💟ضرورت ایک دن #ختم ہو جاتی ہے
💖 تم تو میری #جان ہو 💖
💝جب تک #تم ہو تب تک #میں ہوں♥️
❤️💚💙🤍

Zoy@17
 

اور - جب "مقامِ صبر" پر دل "اِظہارِ شکر" کرنے لگ جائے -
تو - سمجھ لو تمہارے ﷲ کو تمہارا "صبر" کرنا پسند آ گیا ھـے •
┏╮/╱ 🌺
╰🌺•••••••••🦋
╱/ ╰┛-------

Zoy@17
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

Zoy@17
 

نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں🖤
پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے...
اور وہ ہے محبت_❤ 👑✨🥀

Zoy@17
 

تم اسی خاص رکھو۔۔۔۔
وہ تمہارے لئے اپنا کن خاص رکھے گا۔۔۔۔۔✨✨
چاہتیں رکھو لیکن اللہ کی چاہت سے بڑھ کر نا ہو۔۔۔🥀
اپنی پسند کو مانگو لیکن اللہ کو مانگنے سے پہلے نہیں۔۔۔✨
تم اسے سب سے اوّل رکھو۔۔۔۔💕
وہ تمہاری دعاؤں کو سب سے اول رکھے گا۔۔۔ ❣️
🌼

السلام علیکم
Z  : السلام علیکم - 
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥🤔
  خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
Z  : زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑 مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥🤔  - 
السلام علیکم
Z  : السلام علیکم - 
Good waly bat
Z  : Good waly bat - 
Right 😍
Z  : Right 😍 - 
Social media post
Z  : Post by zoya 💞💞💞 - 
Zoy@17
 

*صرف ایک عمل ایسا ہے جس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں اور وہ عمل ہے حضور ﷺ کی ذات مبارک پر درود بھیجنا ہے*
*ﷺآللَّهـُمَّ صَلِ وَسَلِمْ عَلَي سَيّدِنَآ مُحٍَمدِﷺ*
❤️💫❤️💫❤ ❤🔥

Romantic Poetry image
Z  : وعلیکم السلام - 
Zoy@17
 

اتنی سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں "عبائیا" پہن کر باہر جانے والی لڑکیوں.🌸
خدا آپ کی عزتوں کی حفاظت کرے ♥️
Ameen..
I love Hejab Queens🥰

السلام علیکم
Z  : السلام علیکم -