فضا میں نشہ چھا گیا اٹھی جب آپ کی نظر🌼💙
چمن میں پھول کھل گئے جب آپ مسکرائے ہے🌼💙🖤🥀

اے میرے پاک رب۔۔۔۔👑
ہمیں ہمیشہ اپنی بارگاہ میں سجدہ ریز ہونے کی توفیق عطا فرما۔۔۔۔۔😇😍 ہمیں اپنا قرب نصیب فرما۔۔۔۔۔۔🦋👑
اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھ۔۔۔۔۔🥺 اور ہمارا شمار ان لوگوں میں کرنا جن پر اپکا خاص رحم و کرم ہوتا ہے۔۔۔
عورت کے بعد سب سے حسین تخلیق پھول ہی ہے ، عورت اور پھول میں کوئی فرق نہیں ، عورت کو پھول اور پھول کو عورت پسند ہے ۔
ریسرچ میں بتایا گیا ، کہ آپ نے اگر عورت کے دل تک پہنچنا ہیں ، تو انہیں کال ، میسج یا خط نہیں ، بلکہ پھول بھیجا کریں ❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔۔🧡
جمعہ مبارک ❤
میں جس کے لیے ہوں اس سے ہی مخلص ہونگی,😌✌
میں نہیں دیکھتی ہر کسی کو محبت کی نظر سے..۔❤️🥀 ❤🔥
اللّہ تعالیٰ سارے درد مٹا دے گا۔ تمہارا دامن خوشیوں سے بھر دے گا۔ دوسروں کے ہمدرد بنو۔ کسی کے ساتھ غلط مت کرو۔ کوئی ظلم، زیادتی مت کرو۔ درد دینے والے نہیں مٹانے والے بنو۔
دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔💕💕💕💕
السّلام اے سبز گنبد کے مکیںﷺ!
السّلام اے رحمتہ اللعالمینﷺ!
السّلام اے راحت قلب حزیںﷺ!
السّلام اے رفعت عرش بریںﷺ!
صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وبارک وَسَلَّمْ ❤️
Z💕
- بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں ❤✨

اور پھر ہماری زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جب تک ہم انکی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گیں توتب تک سب ٹھیک ہوتا ہے اور جب ہم اپناٸیت دکھاتے ہوۓ کوٸی گلہ شکوہ کر لیں تو ہمیں سننے کی بجاۓ بیچ راہ میں ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے💔🔥
میں نے الفت کے فسانوں میں دیکھا ہے تمہیں
تم وہی ہو نا جو دھڑکن ___ بڑھا دیتے ہو ♥️🌿
جِان من !
میں چاہتا ہوں__
میں تمہیں اتنے قریب سے دیکھوں..
کہ پلک جھپکنے لگوں__
تو میری پلکیں تمہاری پلکوں سے مس ہوں ۔۔♥️🔥🌸
*ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﺑﺮﺩﺍﺷﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﺰﺩﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻢ ﻇﺮﻓﯽ ﮐﯽﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻔﻠﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.
black color kc ko pasand hai mujhe to bhut pasand hai kuke wo dosro ki tarh rang nahi badlta hai

ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں
کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں,کبھی کوئی توڑ جاتا ہے🥀
کانچ کی گڑیا
میرا رفیقِ سفر اِتنا تو معتبر ہو کہ میں
🥰
پُھول مانگوں تو وہ یہ نہ کہے موسم گُزر گیا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain