رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی اورعزت کا رشتہ ہے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں۔
💕محبت کرنے سے پہلے
احترام کرنا سیکھیں،...
محبت ایسا پرندہ ہے جو
"بے ادبی" کے پنجرے میں سسک سسک
کر مر جاتا ہے، جن سے محبت کریں،
لگاؤ رکھیں، ان کا احترام کریں۔
دل کسی سے کتنا بھی خفا ہوجائے
تم خاموش ہوجانا بے ادبی نہ ک🥰❤️🥰
دلِ لڳائڻ کان بِهتر آ تہ ماڻُهون ڪِريم لڳائي.
دلِ بہ مُطمئن ۽ رنگُ بہ چِٽو😁😁




💞 اے دل ذرا تصدیق تو کر ، کہیں آمد تو نہیں ان کی 💖
💞 محفل میں شور اٹھا ہے _____ ماشاءالّلہ ماشاءالّلہ💖
🥀❤️
ڈگری تو ایسی ہونی چائیے جو آپکو باوقار اور باحیاء باحجاب بنا دے،،،،
ناکہ ایسی جو آپکا حجاب تو ایک طرف آپکے سر سے دوپٹہ بھی اتروا دے.....
♥️💯
اک مرد، عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے؟ ✨
آپنی آپنی رائے کا اظہار کریں پلیز
N🙂
🥀اے مانندِ اپسرا"
اے حور سی لڑکی"
یہ دنیا بھی جنت کی سی خوبصورت ہے،
اور تم یہاں حور بنا کر نازل،
کی گئی ہو،🥀
سب بھائی اپنا تعارف کروائیں
😅😄😂🤣😁😀😜😋🙈
😘مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺🥰😘
😘تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤❤️😘
💞💞🌹💞💞✍️
ڪجي ته اعتبار ڪنهن تي ڪجي
ھت ته هر ڪو پيو ڪوڙ تي نچي
لڳائي سينٺ پونڊر منهن چمڪائي
ڪوڙي سونهن اڳيان پيو عاشق نچي___"*💯🥀
گرلز کبھی ایسا سوچا کہ
کاش میں لڑکا ہوتا😂🙈
قسم 💕 سے 💕 مجھے 💕کوئی 💕 شوق 💕 نہیں 💕 تھا 💕 محبت 💕کا💕
دیکھا💕 تجھے💕 اک💕 نظر 💕تو 💕دل 💕❤️ بغاوت💕 کر💕 بیٹھا 💕
میرے چاروں سمت اندھیرا ہے❗
اور میں اپنے لئے اس اندھیرے میں اپنا جگنو آپ ہوں!!
کیونکہ میں جانتی ہوں ،
باہر کی روشنیاں فریب ہیں!!
فریبی روشنی میں گلنے سڑنے سے بہتر ہے
میں اپنے اندھیرے میں راج کرلوں!!
اندھیرا میری ریاست ہے
اور میں اسکی اکلوتی شہزادی!! 👑🖤🔥❤
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔🙈🙈
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں___😘😘
میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔😍🥀
مُجھے ، تیرا ، اور تُجھے میرا لکھوں۔۔❤❤🙉
اےےےےے روح من ♥️
جانتی ہو کہ اگر کبھی کوئی مجھ سے پوچھے
کہ مانگی گئی دعا کی شکل کیسی ہو سکتی ہے
تو میں بلا جھجھک آپکا نام لوں گی۔!!❤ S
♥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain