جنهن سان بيحد محبت ھجي
ان جي سامهون ڳالهائڻ ڏاڍو ڏکيو ٿي ويندو آهي..!!!🔥
❤️❤️❤️🌹🌹
تُو نہ رُسوا ہو اِس لیئے ہم نے
اپنی چاہت پہ دائرہ رکھا 🖤S🖤

جانتی ہوں کہ تم نہیں موجود
ڈھونڈھتی ہے مگر نظر تم کو
🍁❤🔥
محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترم 🖤
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں...
💘تیری محبت پر میرا حق تو نہیں💔
💔پر دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں 💘
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
نہیں ہوتے برداشت "تُم" پر دو نُقطے...!!
تبھی تو کہتی ہوں "ہم" ہو جائیں...🙂🖤
🖤

تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے😏
مگر یہ نہ سوچا فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی💥❣️S
سب کو پیاری ہے زندگی لیکن 🥰
تم ہمیں زندگی سے بھی پیارے ہو 😍S
*•||🦋 سنو انت الحیات🌼||•*
مُجھــے شــاید مُحبّتــ کرنی نہیــں آتی،
سُنو! وہ تُـــم کر لینـــا
میں بــس وفا کروں گــا
اور تاحیاتـــ کروں گــا 🖇️♥️🎀°l|

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح S
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟🔥🔥
تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں"🔥🔥

تیری فرصتوں کو خبر کہاں
میری دھڑکنیں اداس ہیں🌸💯🌙 😴
🌷جنم جنم جو ساتھ نبھائے _____🌹🌹______ اِک ایسا
بندھن بن جاؤ🌷
🌷میں بن جاؤں پیار بھرا دل _____❤❤ _____تُم دل کی
دھڑکن بن جاؤ🌷 ❤️
صرف حسین ہونا ہی کافی نہیں ہوتا ۔
خوش قسمت ہونا بھی ۔۔۔ضروری ہے 😋💖
💞تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞
💞🍁آنکھوں ںسےنہیں🍁💞
💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞
💞🌼خیالوں ںسےنہیں🌼💞
💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞
💞🍂دھڑکن سےنہیں🍂💞
💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞
💞🍃ھماری یادوں سےنهيں🍃💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain