Damadam.pk
Zoy@17's posts | Damadam

Zoy@17's posts:

ہمیں سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں
ہم بگڑے ہوئے بھی لاجواب لگتے ہیں 😜🙈
 ❤️❤️
All girls
Z  : ہمیں سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں ہم بگڑے ہوئے بھی لاجواب لگتے ہیں 😜🙈 ❤️❤️  - 
Zoy@17
 

بے شک محبت بہت خوبصورت چیز ھے💞
اگر ہاتھ تھام کر چلنے والا انسان نیک ھو
❤️❤️❤️❤️

Zoy@17
 

کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤

Zoy@17
 

میں تیری منتظر ہوں مجھے مسکرا کے مل
کب تک تجھے تلاش کروں اب آکے مل
یوں مل کہ پھر جدائی کا لمحہ نہ آ سکے
جو درمیاں میں ہے سبھی کچھ مٹا کے مل
یہ کیا کہ ہم ملیں بھی , ملاقات بھی نہ ہو
سینے سے مت لگا,مجھے دل سے لگا کے مل.....💓

Zoy@17
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔

دنیا کا سب سے مشکل کام اُس بندے کو اگنور کرنا ہے جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں💔🥀
Z  : دنیا کا سب سے مشکل کام اُس بندے کو اگنور کرنا ہے جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر - 
Zoy@17
 

دیکھ مگر پیار سے 😍
یہ گاڑی کے پیچھے لکھا تھا 😒

Zoy@17
 

اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو
میں نے بھی پھر کہا رس گلے، گلاب جامن تے برفی.. :( 😹🙊🌚.🔥💕😂 .

Good morning
Z  : Good morning ye lo chae - 
چائے بہت اچھی بناتی ہوں میں 😍
خوش رکھوں گی اپنے محترم کو❤🙈
Z  : چائے بہت اچھی بناتی ہوں میں 😍 خوش رکھوں گی اپنے محترم کو❤🙈 - 
Zoy@17
 


کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے
❤️❤️

Zoy@17
 

سنا ہے تیرے تقدیرون تمہارا میرا میل لکھا ہے جو ایسا ہے تو کیا ڈرنا پھر دیکھے تو ذرا کیا ہوتا ہے مر جانے سے پہلے جے لوں تمہیں

Zoy@17
 

Kabi...Kabhi...Kuch...Bhi...Zaroori...Nhi...Hota...
Siwaay...Iske...💕💕💕
Ke...Kissi...Ko...Dhiyan...Me....Rakh...Krr...Halka...
Sa...Muskuraya...Jaae....😊💕💕💕

Zoy@17
 

ہائے بیچارے لڑکے !!!! اجازت چار کی ہے 🙊🙉🤣🤣
پر منہ ایک بھی نہیں لگاتی 🤭🤣🤣🤪

Funny joke
Z  : میں نے پہنیں تو خوبصورت ہو گئیں۔۔😁 ورنہ چوڑیاں کہاں اس لائق تھیں✨🌺 - 
Zoy@17
 

Current Impression for me
1 . Attractive....🔥
2 . Acha bnda hai...👌
3 . Talkative hai....❤️
4 . Bss Theek ...💔
5 . Crush type hai...😋
6 . Bht Attitude hai..😎
7 . Moody hai...😕
8 . Love ...💕
9 . Special...❤️
10 . kharoos....🤧
11 . We should talk....😀
Drop any number 🖤🥀

Zoy@17
 

ایک تم ہی تو تھے جس کی ہمیں چاہت ہوئی.
ورنہ ہم خود گلاب ہیں🌹🌸🌷
کسی خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے۔۔۔۔💕🖤

Zoy@17
 

*🔥_اس قدر بھیڑ ہے فرشتوں کی_🔥*
*🔥_انسان ___ _انسان کو ترستا ہے_🔥*

Zoy@17
 

دنیا بہت خوبصورت ہے مگر مجھے دیکھ کر تمہارے ہونٹوں پہ پھیلتی مسکراہٹ سے ذیادہ حسین منظر کوئی نہیں ہوسکتا____❤️❤

Zoy@17
 

🥀✌️😍
میں تو بس خود کو اپنا مانتی ہوں
دنیاں کیسی ہے میں اچھی طرح جانتی ہوں۔ 😎