🔥قرارِ مَن♥! آپ کے پاس بھلے حسن ہو🙈 خوبصورت آنکھیں 👀 دلکش داڑھی😍 اور!!✨ جان لیوا مسکراہٹ ہو۔۔۔💕 لیکن✨ مجھ جیسی چاہنے والی نہ ہو،🤍 تو!!!✨ یہ سب فضول ہے۔۔!😇♥️
*عورت* *اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔* *#مرد"* *اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی*۔
آپ کو کیسے بتاؤں #آپ میرے لیے #کیا_ہیں💕 میری دھڑکن کا ساز_ہیں_آپ💕 میرے دل کی آواز_ہیں_آپ💕 میرے جینے کی اک_وجہ_خاص_ہیں_آپ💕 میرے مسکراہٹ کا راز_ہیں_آپ💕 میری کُل_کائنات_ہیں_آپ💕 میرے_سارے_رنگ_آپ_سے_ہیں