چانھ ٿڌي ڪري پيندا ڪيو۔ ٿي سگھي ٿو گرم چانھ سان توھان جي دل ۾ رھندڙ جانو سڙي پوي۔ 😂😜

گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی!!
بہتر ھے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ🦚
❤️💞💞
❥্᭄͜͡
✨تم خوبصورتی کی بات کرتے ہو صاحب❤
ہمارے تو انداز بھی جان لیوا ہیں 🔥
تم مسکرایا کرو
تاکہ تتلیوں کے رابطے دیر تک قائم رہ سکیں
انہیں اس وہم سے چھٹکارا مل جائے
کہ اس دنیا میں سب سے خوبصورت رنگ ان کے پاس نہیں بلکہ تمھارے ہونٹوں پر ہیں
🖤🥀🔒🔑
❥্᭄͜͡ zoya ❥্᭄͜͡
اگر میں تم پہ کچھ لکھتی
تمہیں میں کل جہاں لکھتی .....!!!!
چمن لکھتی ، گھٹا لکھتی
تمہیں میں آسماں لکھتی
صبح لکھتی میں شاموں کی ....!!!!
تمہیں کوئی سنہرا سا سماں لکھتی
ستارہ تم کو لکھتی میں
تمہی کو کہکشاں لکھتی
بھلا کے ساری دنیا کو
تمہیں میں من کی چاہ لکھتی۔۔۔۔🖤🥀🥀❤️

لڑکیاں اتنی پیاری ھوتی ہے🙈🙈🙈 کہ روٹیاں بھی ان کو دیکھ کے جل جاتی ہے😂😂اور لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں روٹیاں پکانا نہیں آ تی😂🙆♂️
محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں ❤️✨👑❤️
گلاب آنکھیں ۔شراب آنکھیں
یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں💞
شراب رب نے حرام کر دی
مگر کیوں رکھی ہیں حلال آنکھی💞
ہزاروں ان پر قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں💕
❤#ھم نے #غرور کا #تاج👑 کبھی نہیں #پہنا سر پہ😏
ھماری #معصومیت دیکھ کہ تو #دشمن بھی کہتے ہیں ..ٔ😍
#_ماشااللۂ. .__
مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں🔥🥀
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں,,,,🖤🥀
---🌸-🖤
°پھر کسی پر نہیں اُٹھتی وہ آنکھیں ❤️
کہ جن آنکھیں میں فنا ہوتی ہے محبت|❤️

جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوں
ایک نامحرم نے دیکھا ہے محرم کی طرح۔۔🙂✨🔥
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو !!
"کیونکہ"
لوگوں کی نہ زبانیں بند ہونگی نہ منہ 💯

🌷🌹اب دل 💔 پر لگتی ہیں باتیں ہماری ان کو🌷🌹 💝
🌷جو کبھی کہتے تھے تم جو مرضی بولو اچھا لگتا ہے🌹
ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ ایک مرد کو اس تک پہنچنے کے لیے اللّٰہ سے رابطہ کرنا پڑے🍂❤️💯

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain