اے کام چور لڑکی !! 😛😁
صبح کا ناشتہ خود بناتی ہو یا وه بھی میری Saas بنا کر دیتی ہیں 😂🙊🙊🙊🙈🙈❤
مت کوشش کرو ہم جیسا بننے کی 🤷🏻♀️☺️😍
شہزادیاں پیدا ہوتی ہیں بنائی نہیں جاتی۔۔🙆🏻♀️😊
ادب لحاظ اور محبت و شفقت کے دو بول ایسے پھول ہیں جو کسی انجان اور پتھر دل کو بھی آپ کا دیوانہ بنا سکتے ہیں ۔ یہ وہ پھول ہیں جن کی خوشبو کسی کے دل میں آپ کے لیے عزت ، مان بڑھا سکتے ہیں ۔ لحاظہ اپنی زندگی میں ایسے پھولوں کو ہمیشہ کھلتا رکھیں .. 🌹🌹
دل ۾ بــــــــــــرائي رکـــــــــــي مـــــــــــٺو
ڳالـــــهائــڻ اسان کـــي ناهـــي اينــدو
جنـــهــــن کـــي به عـــــزت ڏنــــــــــــــــي
دل ســـــــــــــــــــــــان ڏنـــــــي
جـــــزبـــاتــــــي ضــــرور آھـــــــــيون
پــــــر مـــــنافـــــق ناهـــــــيون❤️
حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے✨
نجانے کیوں لوگ بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں.....
💫🍫zoya

تمہیں اک بات کہنی ہے_!
مگر ناراض مت ہونا
کہ تم جو ہر گھڑی مجھکو،
اتنا یاد آتے ہو
ہمیں اتنا ستاتے ہو
کہ ہم تم دور ہیں دونوں _!
بہت مجبور ہیں دونوں_!
نہ اتنا یاد آؤ تم _!
نہ یوں اتنا ستاؤ تم_!
کہ اتنا یاد آ کر تم
ہمیں پاگل بنا کر تم
فقط اتنا بتا دو کہ
ہماری جان لو گےتم...✨💫🥀
کاش دل کی بھی مردم شماری ہوتی 😒
پتہ چلتا کس کے دل میں کتنی آبادی ہے😂😂 😁😁
مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو. .💝😊.
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤگے. .💝.😊
میں یہ نہیں کہتی کی مجھ اول رکھ، یہ مجھ آخر رکھ،
بس اتنا کہتی ہوں، کہ جہاں مجھے رکھ وہاں پھر کسی کو نہ رکھ...
✨عجیب وقت آ گیا ہے۔
ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دیں
کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئی محبت نہیں کر رہا،
کوئی محبت قبول نہیں کر رہا
کسی کو تنہائی پسند ہے
کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
واقعی بڑا عجیب وقت آ گیا ہے..
